1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کا نیا لوگو

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏20 جون 2008۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    یہ لیجیے
    ہماری اردو پیاری اردو کا نیا لوگو ۔۔۔۔ جو کہ عبد الجبار صاحب نے بنایا ہے

    [​IMG]

    والسلام
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :a165:
    بہت اچھا لگا
    :salam:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah:
    [glow=red:jxvkkrlw]بہت خوبصورت ہے[/glow:jxvkkrlw]
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوہنا ہے۔
    لیکن ساری "اردو" کیا صرف پنجاب میں ہی رہتی ہے ؟
    باقی صوبوں کی نمائندگی ؟
    کاشفی بھائی تو دیکھ کر جلوس نکالیں گے اور شاید "دھرنا" بھی دیں گے :hasna:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ لوگو (Logo) عارضی ہے اور نمونے کے طور پر لگایا گیا ہے۔ تاکہ آپ سب اس کے بارے اپنی اپنی رائے دیں۔

    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں "ہماری اُردو" میں ابھی تبدیلیاں جاری ہیں، اس کا رنگ بھی ابھی پہلے جیسا (سبز) کرنا ہے۔ آپ کی آراء کے بعد لوگو بھی اُسی طرح کا تیار کیا جائے گا۔ :dilphool:
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اچھا لوگو ہے ؛لیکن ایک تجویز ہے کہ اگر اس میں پاکستانی جھنڈااس طرح نمایاں کردیا جائے کہ وہ لہراتارہے تو سونے پر سہاگہ ہوجائیگا
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ایک نئی تبدیلی کیوں،؟؟؟؟؟
    اردو کا نیا لوگو پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ صحیح تھا،
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں سرجی۔میرا مقصد یہ تھا کہ یہ سب چیزیں رہتے ہوئے پاکستانی جھنڈا ہو
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نمبر 1 تو اِس میں ‌صرف پنجاب کی عمارتیں ہیں، نئے لوگو میں چاروں صوبوں کی عمارتیں دی جائیں گی۔

    نمبر 2 دائیں جانب جہاں آپ تارے دیکھ رہے ہیں، اِن کی جگہ پاکستانی جھنڈا آ جائے گا۔

    تجاویر کے لئے شکریہ، مزید مشوروں کا انتظار رہے گا۔ :soch:
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    پسِ منظر میں بہت پیارے طریقے سے عمارتوں، بابا جان اور الفاظ وغیرہ کو مکس کیا گیا ہے۔ اور کافی 'ٹھنڈے' رنگوں‌کا انتخاب کیا گیا ہے۔ بنانے والے کے فن کی داد دینی پڑے گی۔ مزید بہتری کیلئے 'ہماری اردو پیاری اردو' کے ڈبے پر غور کیا جا سکتا ہے (شاید تھوڑا ٹرانسپیرنٹ ہو جائے؟)۔

    گڈ ورک۔ :101: (سائٹ پر کہیں لوگو ڈیزائنر کو نام لے کر کریڈٹ دینے پر بھی غور کریں)۔
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی پیارا لوگو ہے۔۔ :yes: ڈیزائنر کو واقعی داد دینی چاہیے۔۔ :113: :101: رنگوں کا انتخاب اور بلڈنگنز کے ساتھ ساتھ حروف کی جھلک اور ان سب کو اتنی خوبصورتی سے اکٹھا کرنا۔۔ کمال ہے۔۔ :a180: ۔۔ باقی جبار صاحب نے جو 2 تبدیلیاں بتائی ہیں۔۔ میرے خیال سے اس کے بعد یہ لوگو پرفیکٹ ہو گا۔۔ :87:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    درست فرمایا :yes: واقعی سارے سوبوں کو نمایاں ہونا چاہیئے بلکہ ایک طرف پوری دنا کی نقشے کو یعنی گلوب کو ہانا چاہیئے جس سے یہ بات ظاہر ہو گی کہ ہماری اردو کے صارفین صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں پھیلے ہوئے بلکہ چھائے ہوئے ہیں :mashallah:
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چلو جی اب میں اتنی ساری غلطیوں کو کیسے ٹھیک کروں :takar:
     
  14. خاورچودھری
    آف لائن

    خاورچودھری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسی لوگو پر جھنڈا بھی آجائے تو خوب ہے۔۔ سید صاحب کا مشورہ پسند آیا
     
  15. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    بدلاؤ ضروری ہے ۔ ۔ ۔ اور بدلاؤ میں تبدیلی کا اِمکان رہتا ہے۔

    اور جب آپ نے رائے مانگی ہے تو ہم کیوں پیچھے رہیں۔

    پس منظر میں آنکھوں کو بھلے لگنے والے رنگوں کا استعمال ہوا ہے۔
    میری رائے میں پرندون کا سائز کچھ چھوٹا کیا جائے۔


    دائیں طرف جو سِتارے ہیں اُن کی آپس کی دوری بڑھائی جائے۔ اُن کی تعداد کم کر کے بھی فاصلہ بڑھایا جا سکتا ہے۔
    اُن کا رنگ SILVER کر کے دیکھا جائے کہ کیسے لگتے ہیں۔ مُجھے یقین ہے کہ وہ اچھے لگیں گے۔ لیکن اُن میں
    کچھ سِتارے Shining ہوں تو کچھ faded جیسے کچھ سِتارے دُور نظر آتے ہیں تو کچھ سِتارے بہت دُور۔


    جس Parallelogram میں " ہماری اردو ۔ ۔ ۔ پیاری اُردو" flash ہو رہا ہے۔ اُس کی شکل organic ہو۔ دوسرے لفظوں میں کوئی slightly curved shape دے کر دیکھا جائے۔
    "ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ پیاری اُردو " کے پیچھ جو سفید رنگ کا پس منظر ہے وہ بہت زیادہ milky ہے ۔ اُس میں مُختلف رنگوں کا
    امتزاج ہو ۔۔ ۔ ۔جیسا کہ اُردو کا رنگ ہے۔ ۔ ۔ اُردو کا حسن ہے۔ ۔ ۔ اُس کا مزاج ہے۔


    اِس سے آگے میری باتوں کو تعصب کا رنگ نہ دِیا جائے۔

    ۔ پس منظر میں صرف ایک ہی شخصیت کو اُردو کی نمائندگی کرتے دِکھایا گیا ہے۔
    دو شخصیات اور ہوتیں۔ ۔ ۔ جنھوں نے واقعی اُردو کی شان میں اِضافہ کیا ہے۔
    اب آپ کے اختیار میں ہے کہ آپ ہماری آردو میں۔ ۔ ۔ تاریخی عمارتوں کے ساتھ اُن۔ ۔ ۔
    شکلوں کو بھ جگہ دیں گے جِن کو اُردو نے پہچان دی اور جِن کی وجہ سے " اُردو کو پہچانا جاتا ہے"۔


    اگر کوئی نئی بات ذہن میں آئے تو ضرور ۔ ۔ ۔ لکھوں گا۔

    یہ میری رائے ہے ، اگر ایک مشورہ بھی قبول کیا جائے تو مُجھے خوشی ہو گی۔ اور نہ بھی کیا جائے تو مجھے
    مایوسی نہیں ہو گی۔


    انگریزی اصطلاحات استعمال کرنے پر معذرت خواہ ہوں۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک جملہ معترضہ ذہن میں آگیا تو بول رہا ہوں۔ تنقید یا تجویز مت سمجھی جائے۔ تجاویز میں پہلے ہی دے چکا ہوں۔
    جملہ معترضہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔
    جس شخصیت کا چہرہ مبارک دکھایا گیا ہے وہ تو اردو بولتے ہی‌ بہت کم تھے :176:
    البتہ انہوں نے اردو بولنے والی آزاد مملکت ضرور لے کر دی۔ جس کے لیے ہم تاقیات اللہ تعالی کے بعد ان کے ممنون ہیں
     
  17. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    تمام دوستوں کا تجاویز دینے پر شکریہ

    نعیم بھائی ویسے جو شخصیت میرے اوتار میں ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے ؟

    والسلام
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو یہ خود آپ نہیں ہیں ؟ اللہ اللہ ۔ میں تو ابھی تک آپ کو یہی سمجھ کر آپکی عزت کر رہا تھا :zuban:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ وہ علیگڑھ والے بابا جی ہیں نا ؟
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پسِ منظر میں بہت پیارے طریقے سے عمارتوں، بابا جان اور الفاظ وغیرہ کو مکس کیا گیا ہے۔ اور کافی 'ٹھنڈے' رنگوں‌کا انتخاب کیا گیا ہے۔ بنانے والے کے فن کی داد دینی پڑے گی۔ مزید بہتری کیلئے 'ہماری اردو پیاری اردو' کے ڈبے پر غور کیا جا سکتا ہے (شاید تھوڑا ٹرانسپیرنٹ ہو جائے؟)۔

    گڈ ورک۔ :101: (سائٹ پر کہیں لوگو ڈیزائنر کو نام لے کر کریڈٹ دینے پر بھی غور کریں)۔[/quote:fuc29too]

    این آر بی بھائی! ڈیزائن میں نے تیار کروایا ہے۔ مطلب ڈیزائن کا آئیڈیا میں نے دیا لیکن تیار میرے محترم دوست عابد حسین شاہ صاحب نے کیا ہے۔ فیصل آباد کی پریس مارکیٹ میں "نیایاب گرافیکس" کے نام سے اُن کا آفس ہے۔ بہت اچھے ڈیزائنر ہیں۔ نمونہ آپ دیکھ ہی چکے ہیں۔

    آپ کی تجاویز کو مدِ نظر رکھتے ہُوئے۔ اب تو نئی سکن کے مطابق دوبارہ ڈیزائن کیا جائے گا۔ اُمید ہے نیا لوگو آپ سب کو بہت پسند آئے گا۔ :hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں