1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو مجلس کی رفتاربڑھانے کیلیئے ایک تجویز

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پوش خان, ‏21 دسمبر 2007۔

  1. پوش خان
    آف لائن

    پوش خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2007
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    منتظم اعلٰی صاحب میں سمجھتا ہوں کہ اگر صارف پیغام لکھنے کے بعد جب ارسال کے بٹن پر کِلک کرتا ہے تواُس کو اسی وقت اپنے پیغام والے صفحے پر چلے جانا چاہیے ناکہ صارف سے پوچھا جائے کہ آپ کہاں جانا چاہتے ہیں، میرے خیال میں یہ انتخاب کا اختیار صارف کو دینا فضول ہے کیوں کہ ہر صارف پیغام ارسال کرنے کے بعد ظاہر ہے کسی اور طرف جانے کے بجائے سب سے پہلے اپنا لکھا ہوا پیغام ہی دیکھے گا ۔

    اس سے خاصی رفتار بھی بڑھ جائے گی۔

    ایک اور بات برائے مہربانی بلا ضرورت مسکراہٹوں کا استعمال مت کریں اور یہ تاقید خاص طور پر خواتین کیلئے ہے کیونکہ خواتین مسکراہٹوں کا استعمال ایسے کرتیں ہیں جیسے خالہ کے گھر سے مفت ملیں ہیں۔
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سپیڈ ضرور بڑھنا چاہیئے لیکن میرے خیال میں دوبارہ پیغام یا چوپال کی طرف جانے والی آپشن کو ختم کرنا مناسب نہیں۔ کیونکہ ٹائپ کرنے کے بعد ارسال کرنے سے پہلے “نمائش“ پر کلک کر کے اپنا پیغام پڑھنے کی سہولت موجود ہے۔ پیغام ارسال کر چکنے کے فوراً بعد اسی پیغام کو پڑھنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں بچتی۔

    کم از کم میں تو ایسا ہی کرتی ہوں
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ :hathora: مفت چیزیں صرف خالہ جی کے گھر سے تو نہیں ملتیں پھوپھو کے گھر سے بھی مل سکتی ہیں :hasna: اور پوش بھیا مسکراہٹوں کا استعمال صرف خواتین ہی نہیں کرتیں مرد حضرات بھی بےدردی سے کرتے ہیں :a155: لیکن اگر خواتین مسکراہٹوں کا استعمال زیادہ کرتی بھی ہیں تو اس سے آپ کا کیا بگڑتا ہے؟ :zuban:
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    تجویز تو اچھی ہے مگر یہ بات منتظمین ہی بتا سکتے ہیں کہ ایسا ممکن ہے یا نہیں

    خوش رہیں
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مسکراہٹوں کا استعمال تھوڑا کم کر دیں، اس سے صفحہ کھلے میں تھوڑی آسانی ہو سکتی ہے۔

    پوش خان صاحب! جیسا کہ آپ نے پڑھا کچھ لوگ یہ تبدیلی نہیں چاہتے۔ آپ کے مشورے کا بہت شکریہ، کچھ کام سب کے متفق ہونے سے ہی کیے جا سکتے ہیں اور حسبِ ضرورت تبدلیاں بھی ہوتی رہتی ہیں۔

    ایک بار پھر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اب تو بورڈ کی سپیڈ بہت اچھی ہو گئی ہے
    یا پھرصرف میں ہی نوٹ کر رہا ہوں ؟

    خوش رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں