1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید ابھی سو رہے ہیں ۔جاگیں گے تو روانہ ہوں گے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں بولدی میرے وچ میرا یار بولدا
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ایسے ہی لگتا ہے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایں ۔ ۔ ۔ ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید آپ کی سمجھ میں نہ آئے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ

    کیا " میرے وچ میرا یار نئی بولدا ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا پتہ
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی آج کل ملاقاتی ٹور پر نکلے ہوئے ہیں۔ پرسوں الکرم جی سے ملک وال میں ملاقات کی، کل میرے ساتھ گوجرانوالہ میں ملاقات کی اور آج دن میں محمود الحق بزم خیال جی کے ساتھ لاہور میں ملاقات کی۔
    دوران ملاقات @بزم خیال جی نے مجھ سے رابطہ کیا اور اپنی محبتوں سے نوازا۔
    محمود الحق جی کی طرف سے ہماری اردو کے سب دوستوں کو خلوص بھرا بہت بہت سلام۔
     
  9. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام جناب
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    محبتوں کا خزانہ لوٹ کر واپس پہنچ گیا ہوں ، کوشش کروں گا کہ کچھ حال احوال بیان کرسکوں
     
    احتشام محمود صدیقی اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا اور انتظار کرنا پڑے گا
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کوئی






    دو چار










    سال
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی دیر کیوں ؟؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی لکھنا ہے
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کونسی کتاب لکھنی ہے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سلسلے ملاقاتوں کے
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ سے زیادہ ایک ماہ لگتا ہے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ لکھ دیں
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیسے لکھوں میری جب ملاقات ہو گی اس کے بعد لکھنا شروع کروں گا
     
  21. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    دیوانے کی بڑ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کھانے اور سونے سے فرصت ملے گی تو لکھیں گے
     
    تانیہ اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    نو بال پہ ۔۔۔۔ چھکا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ حضرت لیکن اگلی گیند شاید بو نسر ہو گی
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا جائے گا جی ابھی تو چھکے کا مزہ لیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی درست فرمایا آپ نے
     
  27. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی 55 نے کیسا چھکا لگایا کہ ابھی تک ہارون کو گیند نہیں مل رہی
     
    الکرم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سیر کے بعد روداد لکھنے میں اتنی تاخیر پہلے کبھی نہ ہوئی تھی مگر نجانے کھیوڑہ کی داستان میں ایسے کون سے راز پوشیدہ ہیں کہ راقم الحروف کے علاوہ ملک بلال، محبوب خان اور ہارون بھائی بھی قلم اٹھانے سے اجتناب برت رہے ہیں۔ خیر پہل کرتے ہوئے مختصراً احوال بیان کرتے ہیں۔

    میں ابھی ملتان میں ہی تھا اور کوئٹہ تبدیلی ہو جانے کے بعد اپنی تیاریوں میں مشغول تھا جب ہارون بھائی نے میری مصروفیات جاننے اور ملاقات کی تاریخ طے کرنے کے لیے فون کیا۔ چونکہ میں غیریقینی صورت حال میں تھا تو یہی طے ہوا کہ ملتان کے کام نمٹا کر جب میں کوئٹہ جانے سے پہلے چھٹی لوں گا تو پروگرام بنایا جائے گا۔یوں ہمارا 11 مئی کا پروگرام فائنل ہوا۔

    میں ایک دن پہلے ہی ڈاکٹر آصف بھائی کے پاس پہنچ گیا۔رات میں ہی محبوب بھائی سے رابطہ کیا اور صبح روانگی کا وقت اور مقام طے کیا۔ ہارون بھائی سے بات ہوئی تو معلوم ہوا کہ ملک وال سے ہارون بھائی اور الکرم صاحب ریل پر آ رہے ہیں جبکہ باقی پارٹی گاڑی پر آ رہی ہے۔ اب معلوم نہیں کہ ہارون بھائی کو ریل گاڑی پر بٹھانا ریلوے کے خلاف سازش تھی یا پھر گاڑی پر رحم کیا گیا تھا۔

    کھیوڑہ سے قریب تین ریلوے اسٹیشن پنڈ دادن خان ہے اور ہمارا راستہ بھی پنڈدادن خان کے قریب سے ہی کھیوڑہ کی طرف مڑنا تھا اس لیے طے ہوا کہ ٹرین پر آنے والے صارفین کو ہم ساتھ لیں گے کیونکہ ہماری گاڑی میں دو افراد کی گنجاِئش موجود تھی۔

    11 مئی کو مقررہ وقت پر ہم روانہ ہوئے ۔محبوب بھائی بتلائے ہوئے طریقہ کے عین مطابق بروقت موجود تھے۔ انہیں ساتھ لیا اور براستہ موٹر وے للہ انٹر چینج سے ہوتے ہوئے پنڈدادن خان پہنچے۔ مقامی شخص سے ریلوے اسٹیشن کا راستہ پوچھ کر ریلوے روڈ پر مڑے ہی تھے کہ قریبی ہوٹل پر ہارون بھائی اور الکرم صاحب بیٹھے نہ صرف نظر آئے بلکہ ہارون بھائی کا ایک نعرہ بھی سنائی دیا جو یقیناً ہمیں ہی متوجہ کرنے کے لیے تھا۔ گاڑی روک کر سلام و معانقہ ہوا اور گرما گرم چائے کے احکامات صادر کر دیے گئے۔ ملک بلال کو فون کر کے دوسری ٹیم کا پتہ کیا تو معلوم ہوا کہ ابھی ان کو پنڈدادن خان پہنچنے میں نصف گھنٹہ لگے گا۔ ان کو سیدھا کھیوڑہ پہنچنے کی ہدایات دے کر ہم چائے سے لطف اندوز ہونے لگے۔ بان کی چارپائی پر بیٹھ کر گرما گرم اور کڑک چائے نے جسم و جاں کو تازگی بخشی اور ہم کھیوڑہ کی طرف روانہ ہوئے۔

    کھیوڑہ پہنچ کر ہم نے گاڑی پارک کی اور دوسری ٹیم کے انتظار میں چہل قدمی کرنے لگے۔ ابھی چند ایک تصاویر ہی اتاری ہوں گی کہ دوسری ٹیم بھی پہنچ گئی جس میں ملک بلال، شکور صاحب، آصف صاحب اور اخترصاحب شامل تھے۔ دعا سلام کے بعد ہم نمک کی کان کی طرف بڑھے جبکہ ڈاکٹر آصف بھائی، محبوب بھائی اور الکرم صاحب نےٹکٹ خریدنے کا زمہ لیا۔
    [​IMG]

    کان کے دھانے پر ایک ٹرین کھڑی تھی اور ہم اس میں اپنی پسند کی بوگیاں چن رہے تھے جب ٹکٹ خریدنے والی ٹیم واپس آئی اور یہ خبر سنائی کہ ٹرین نہیں جا رہی اور اسی لیے ٹرین کے ٹکٹ بھی نہیں دیے جا رہے۔ نمک کی کان کی سیر کے لیے پیدل ہی جانا پڑے گا۔ جن احباب نے کھیوڑہ نہیں دیکھا ان کے لیے وضاحت کر دوں کہ کان کے اندر چھوٹے گیج کی پٹڑی ہے جس پر ایک ٹرین چلتی ہے جو سیاحوں کو لانے لے جانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ اس کا الگ سے ٹکٹ وصول کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ یہ سفر جوکہ تقریبا 1.5 کلومیٹر کا ہے پیدل بھی کیا جا سکتا ہے اور اکثر نوجوان پیدل ہی اندر جاتے ہیں۔ پیدل جانے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ ٹرین کے وقت کے پابند نہیں ہوتے اور اپنے مرضی کے مطابق کان میں سیر کر سکتے ہیں۔ ٹرین پر جانے والے کو ۴۵ منٹ کے اندر واپس آنا ہوتا ہے ورنہ ٹرین واپس آ جاتی ہے۔ ٹرین نہ چلنے کی خبر کچھ لوگوں پر بجلی بن کر گری مگر اب کیا ہو سکتا تھا ۔ ہم سب ایک گروہ کی صورت میں کان میں داخل ہوئے۔

    ---جاری ہے----
     
    Last edited: ‏28 جولائی 2014
    نعیم، عفت فاطمہ، تانیہ اور 7 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔واصف بھائی عید کا تحفہ بصورت روداد سیر کھیوڑا آپ نے احباب ہماری اردو کے دے دیا۔۔۔۔جس کے لیے بے حدو حساب مشکور ہوں اور مزید اقساط کا انتظار خاص ہوگا۔
     
    پاکستانی55، واصف حسین اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    گاڑی پر رحم کرنا اچھا لگا
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں