1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تب شاید مین بھی آپ کے استقبال اور قدم بوسی کے لیے موجود ہونگا ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو خوشیاں دے ویسے میرا پروگرام جون کا ہے آپ جولائی میں کب تک آجائیں گے ، اگر پہلی تاریخوں میں ہو تو میں حاضر ہوجاؤں گا
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی پروگرام طے نہیں ہے ، بچوں کی اسکول کی چھٹیوں اور آفس کے کام کے شڈیول دیکھ کر پروگرام بناؤنگا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے پروگرام بنتے ہی مجھے بتادیں کچھ آگے پیچھے کرلیں گے
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    خوب ملاقاتیں چل رہی ہیں۔ غوری بھائی اور عاطف کی سعودیہ کی روداد متاثر کن ہے۔ ہماری اردو کی شناسائی دیار غیر میں بھی دوستوں کو یوں ملا سکتی ہے اس کا سوچا بھی نہ تھا۔
     
    محبوب خان, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محمود الحق یعنی بزم خیال صاحب کے فارم پر جانے کا کیا پروگرام ہے
     
    محبوب خان، کاکا سپاہی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یکم تا دس جون تک جدہ میں قیام کا ارادہ ہے۔ جبیل سے اپنی گاڑی میں نکلوں گا، جبیل، دمام، ریاض، طائف یا مدینہ المنورہ اور پھر جدہ۔
    جدہ میں نصراللہ بھائی سے ملاقات کا ارادہ ہے۔ انشاءاللہ
     
    محبوب خان، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سب دوستوں سے رائے لے لیں۔ ہم تو ہردم تیار ہیں۔
     
    نعیم، محبوب خان اور کاکا سپاہی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ممبران اپنی مصروفیات کے بارے میں جلد آگاہ کریں اسی ماہ کا پروگرام بن جائے تو بہتر ہے اگلے ماہ مجھے کراچی جانا ہے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ! میں بڑی عید پر پاکستان آؤنگا ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نجی اللہ
    آف لائن

    نجی اللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2012
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    جی آصف کیا بات ہے
     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی تیار ہوں جب آپ حکم کریں
     
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی تیار ہوں جب آپ حکم کریں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ اگر سوزو واٹر پارک میں ڈبکیاں بھی لگوائیں تو مزہ آ جائے۔ [​IMG]
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر چھٹیاں بھی بڑی ہوں تو آپ میرے غریب خانے پر تشریف لائیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سائیں جی کا ٹیوب ویل بھی ہے
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ ، کوشش کرونگا ۔
     
  20. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جب سارے بھائی ایک ساتھ ہوں گے تو ڈبکییوں کا پروگرام بھی بنا لیں گے
     
  21. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جب سارے بھائی ایک ساتھ ہوں گے تو ڈبکییوں کا پروگرام بھی بنا لیں گے
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    اختر بھائی اور بہت بڑے بھائی ساتھ ہوئے تو ڈبکیاں لگانے کا باقائدہ شیڈول بنانا پڑے گا
    یعنی کہ ان کی دو دو باریاں
    اور باقی سب کی ایک ایک باری
    اگر پانی اپنی جگہ پہ قائم رہا تو !!!!!!!!
     
    نعیم، بزم خیال، آصف احمد بھٹی اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا نالے چونڈیاں
     
  24. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر کب ہے پروگرام
     
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر کب ہے پروگرام
     
  26. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ضلع قصور آئیں تو چونیاں میں آپ کو خوش آمدید ‎:)
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سلطان مہربان بھائی چونیاں بھی ہم سے دور نہیں مگر فی الحال تو آپ بھی لاہور تشریف آوری کا ارادہ باندھیں۔

    میرے خیال میں اسی مہینے کی کوئی تاریخ رکھیں اور بہتر یہی رہے گا کہ اتوار کا دن ہو تاکہ دفتری مصروفیات کا بہانہ نہ بنایا جا سکے۔۔۔
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آصف حسین، محبوب خان، صدیقی ، فیصل سادات، عاطف حسین، ملک بلال اپنی مصروفیات دیکھتے ہوئے تاریخ کے بارے میں مطلع کریں۔

    بزم خیال صاحب بھی اپنی مصروفیات کو دیکھ لیں کہ کب ہم ان کے در دولت پر حاضر ہو سکتے ہیں۔

    پروگرام تو وہی ہے، یعنی کھلی فضا میں لاہور شہر کے ہنگاموں سے ہٹ کر بزم خیال صاحب کے ڈیرے پر ملاقات ہو گی۔ اگر تمام احباب مناسب سمجھیں تو اس موقع پر ایک آدھ ادبی موضوع پر کوئی دوست تیاری کر کے سب کے علم میں اضافہ کرے۔ اس سلسلے میں محبوب بھائی سے اردو رسم الخط اور آئی ٹی میں اردو تراجم کے اصولوں کے بارے میں علم حاصل کیا جا سکتا ہے۔
     
    ذیشان نصر، نعیم، بزم خیال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    26 مئی کے بارے میں کیا خیال ہے ۔ سلطان مہربان صاحب آپ لاہور کیلئے تیار رہیں اور عطاءالرحمن منگلوری صاحب لاہور میں موجود ہیں وہ بھی انشاء اللہ شامل ہونگے باقی ممبران اپنی اپنی آراء سے جلد اگاہ کریں
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوشی کی خبر ہے مگر ہم لوگ جو بیرون ملک روزگار کے لئے موجود ہیں کم وقت میں فیصلہ کرنا محال ہے۔ تاہم، آپ لوگوں کی ملاقات بذریعہ اس لڑی ہم محظوظ ہوں گے۔

    خوش رہیئے۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں