1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو اب زین فورو پر

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏1 مارچ 2013۔

  1. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس لِسٹ کے متعلق کہہ رہا تھا کہ اس میں جو درجات ہیں وہ تو اب ختم ہوچکے ہیں، اب تو ممبر ہی ہوتے ہیں پیغامات کی تعداد کی مناسبت سے درجہ بندی نہیں ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایڈمن صاحب کو فون کرتا ہوں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایڈمن صاحب کو فون کرتا ہوں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ممبر کی بجائے "صارف " کی تجویز پر بھی غور کرلیا جائے۔
    کیونکہ فورم میں ہر جگہ "صارف" کا لفظ استعمال ہوتا آرہا ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لوجی یہ کوئی نئی گل شروع ہو رہی ہے اچھی بات ہے جاری رکھیں
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں نعیم بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔
     
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی درست ہے میرا مدعا یہ ہے کہ اس میں انفرادیت بھی ہو جو دوسرے فورمز سے جداگانہ ہو، اور ساتھ ہی ساتھ ہو بھی اردو زبان کا لفظ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی درست ہے میرا مدعا یہ ہے کہ اس میں انفرادیت بھی ہو جو دوسرے فورمز سے جداگانہ ہو، اور ساتھ ہی ساتھ ہو بھی اردو زبان کا لفظ
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رکن یا صارف ، کس بات پر آپ سب لوگ متفق ہیں
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کچھ یونیک سا لفظ ہونا چاہیے۔ القلم پر "قلم کار" محفل پر "محفلین" استعمال کیا جا رہا ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اس لئے میں نے اردودان کا لفظ استعمال کرنے کا کہا تھا، بہر حال اب بلال بھائی نے حوالہ دے کر یعنی کھل کر بات کرہی دی ہے تو یہ میں بھی چاہ رہا تھا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں تو اردو دان بہت ہی بھاری سا لفظ ہے اور ذمہ داریاں بھی بڑھ جاتی ہیں
     
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے لئے بھی بھاری ہے تو پھر باقی کا کیا حال ہوگا؟:soch:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے بچے مزاح میں مت ٹالیں آپ خود جانتے ہیں کہ اردو دان ایک بہت ہی ذمہ داری والا نام ہے
     
  15. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی یہ تو ہے، لیکن جو استعمال کیا جائے اس میں اردو کا لفظ آئے تاکہ فورم کے اراکین کی اپنی انفرادیت ہو
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں