1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہمارا پرچہ(از محمد ابو بکر)

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ابوبکر, ‏4 اگست 2013۔

  1. محمد ابوبکر
    آف لائن

    محمد ابوبکر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2012
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    محمد ابوبکر
    سفیر ختم نبوت مولانا محمدمنظور احمد چنیوٹی رحمتہ اللہ علیہ نے
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ڈاکٹر
    دوستوں نے رکھا تھا
    میں نے آئی ٹی ڈاکٹر بنا دیا
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    20 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    لاہور گزشتہ تین سال سے
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ڈی اے ای آئی ٹی
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کمپیوٹر،انٹرنیٹ کتابیں پڑھنا
    ویب ڈیزائننگ
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    سٹوڈنٹ
    انٹرن شپ کی تلاش
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    آئی ٹی میں ہاتھ پیر ماربے ہیں
    انشاء اللہ
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    گوگل انکل
     
    محبوب خان، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کے لیے بہت شکریہ محمد ابوبکر صاحب
    ہماری اردو پہ ہمیشہ خوش آمدید۔۔۔۔۔امید ہے آپکی آمد سے فورم کی رونق دوبالا ہو گی
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد ابوبکر
    آف لائن

    محمد ابوبکر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2012
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  5. محمد ابوبکر
    آف لائن

    محمد ابوبکر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2012
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
    جی انشاء اللہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ہماری(سب کی ) دعا ہے کہ آپ اپنی فیلڈ میں گراں قدر ترقی کی منازل طئہ کریں ، اور ہاں جی ایک بات اور ، اپنے علم میں سے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو عطا کریں
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں