1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر نعمتِ خدا پہ اجارہ علی کا ہے ۔ قمرآسی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر نعمتِ خدا پہ اجارہ علی کا ہے
    جو کچھ ہے اس جہان میں سارا علی کا ہے

    محبوب لم یزل ہوئے سرکار مصطفٰی
    محبوب مصطفٰی ہے جو پیارا علی کا ہے

    سارے جہاں کی نعمتیں سمجھو ہیں اس کے پاس
    جھولی میں جس کسی کی اتارا علی کا ہے

    اس واسطے کھڑا ہوں میں باطل کے سامنے
    تنہا نہیں ہوں، مجھ کو سہارا علی کا ہے

    مولا علی کو مولا جو بولے وہ زندہ باد
    مردہ ہے دو جہاں میں جو مارا علی کا ہے

    خاسر ہوا ہے جس نے عداوت علی سے کی
    فائز ہے جس نے نام پکارا علی کا ہے

    ہر گام کامراں ہے قمر جس کے ہاتھ میں
    پرچم نبی کا، چاند ستارا علی کا ہے
    #قمرآسی
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں