1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر نبی شاہدِ خدا نہ ہوا ۔۔۔ایاز صدیقی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏25 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر نبی شاہدِ خدا نہ ہوا
    آپﷺ سا کوئی دوسرا نہ ہوا


    کرمِ شہرِ علم سے پہلے
    نعت کہنے کا حوصلہ نہ ہوا


    دل رہا ہر قدم پہ سر بسجود
    میں مدینے کو جب روانہ ہوا


    لاکھ پلکوں سے خاکِ طیبہ چنی
    " حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا"


    فرشِ خاکی سے عرشِ نوری تک
    کس جگہ ذکرِ مصطفےٰﷺ نہ ہوا


    آپ کی یاد کے سوا کوئی
    کشتیِ جاں کا ناخدا نہ ہوا


    دل کہ تھا ایک بے نوائے ازل
    آپ کے لطف کا خزانہ ہوا


    آپ کا در نہ وا ہوا جس پر
    کوئی دروازہ اس پہ وا نہ ہوا


    جالیوں ہی کو چوم لیں گے ایاز
    گر کرم باِلمشافِہہ نہ ہوا
    ٭٭٭
    ثنائے محمدﷺ ... ایاز صدیقی
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں