1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر عبادت کا سزاوار ہے رب العزت ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر عبادت کا سزاوار ہے رب العزت
    اپنے بندوں کا مدد گار ہے رب العزت
    سورہ حمد سے ملتا ہے یہ پیغام ہمیں
    تو ہی تعریف کا حقدار ہے رب العزت
    جس سے جاتا نہیں خالی کبھی کوئی سائل
    تیرا دربار وہ دربار ہے رب العزت
    چاند تاروں میں اجالا جو نظر آتا ہے
    یہ ترے حسن کا اظہار ہے رب العزت
    روز و شب اہل محبت کی زبانوں پہ فقط
    تیری وحدت کا ہی اقرار ہے رب العزت
    جس کی محتاج ہے دارین کی ہر شے یکساں
    تیری سرکار وہ سرکار ہے رب العزت
    جس سے کرتے ہیں خریداری مناجات سے ہم
    وہ ترے فضل کا بازار ہے رب العزت
    دم بھروں کیوں میں بھلا غیر کی عظمت کا بلال
    جب مرا مالک و مختار ہے رب العزت
    ---
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں