1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر طرف وہ دِکھائی دیتا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏25 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو دیوانے بنے بیٹھے ہیں
    دل پریشاں سا ہے
    ذہن ماؤف سا ہے
    کچھ نہ ہم کو
    سنائی دیتا ہے
    کچھ نہ ہم کو
    سُجائی دیتا ہے
    کچھ عجب حال بن چکا میرا
    ہر طرف وہ دِکھائی دیتا ہے

    عبد المطلب مقیّد

    addtext_com_MDE1MTM2MTc2NzY0.jpg
     
    Last edited: ‏25 مئی 2016
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کسی اچھے سائیکولوجسٹ کو چیک کروائیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی یہ شادی سے پہلے والی حالت ہے
    یقیناً آپ بھی گزرے ہونگے اس دورِ سراب سے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں