1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر سو ہے تیری گفتگو ، سبحانہ سبحانہ ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر سو ہے تیری گفتگو ، سبحانہ سبحانہ
    جلوے ہیں تیرے چار سو ، سبحانہ سبحانہ

    اشعار سے اپنے سدا میں دین کی خدمت کروں
    میری یہی هے آرزو ، سبحانه سبحانه

    تیرا کرم اس پر هوا ، تو باالیقیں اس کو ملا
    کی جس نے تیری جستجو سبحانه سبحانه

    اپنے کرم سے حشر میں ، خیرالورا کے سامنے
    رکھ لینا میری آبرو ، سبحانه سبحانه

    جس سمت بھی ڈالی نظر ، سارے جہاں میں گھوم کر
    آیا نظر بس تو هی تو ، سبحانه سبحانه

    حج کی سعادت کر عطامجھ کو بنامِ مُصطفےٰ
    کر پوری میری آرزو سبحانه سبحانه

    یونہی مجھے تو بخش دے میں پیش ھوسکتا نہیں
    محشر میں تیرے رو بر سبحانه سبحانه

    میں حمد کے نغمات ھی تا زندگی پڑھتا رھوں
    قریہ بہ قریہ کو بہ کوسبحانه سبحانه

    دل سے بلال - حق نوا ، کر تو ثناۓ کبریا
    هے اس سے هی دل کا وضو ، سبحانه سبحانه
    ----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں