1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر اک کے لیے رحمتِ سرکار ہے وسیع ۔۔۔ محمد نفیس مصباحی بلرام پوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 دسمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عاشق کے لیے خلد کا بازار ہے وسیع
    دشمن کے لیے جلتا ہوا نار ہے وسیع

    جتنی بھی جہاں بھی ہیں خداوند کی مخلوق
    ہر اک کے لیے رحمتِ سرکارﷺ ہے وسیع

    چنتے ہیں چننے والے بس اپنی پہونچ کے گل
    نعتِ شہِ کونین کا گلزار ہے وسیع

    علمِ نبی کا قطرہ ہے کل علمِ کائنات
    دریاۓ علمِ سیدِ ابرار ہے وسیع

    غدار نبی قبر میں پس جاتا ہے اپنی
    تا حدِّ نگہ گورِ وفادار ہے وسیع

    فضلِ خدا ہے فیضِ نبیﷺ ہے نفیس جو
    مدحت کے لیے گلشنِ افکار ہے وسیع
    -----
    *از۔ محمد نفیس مصباحی بلرام پوری*
    بزم نعتﷺ
    عالمی واٹس ایپ گروپ "بزم نعت" کا چھپنواں شاندار طرحی مشاعرہ
    1 اگست 2018
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جتنی بھی جہاں بھی ہیں خداوند کی مخلوق
    ہر اک کے لیے رحمتِ سرکارﷺ ہے وسیع
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    علمِ نبی کا قطرہ ہے کل علمِ کائنات
    دریاۓ علمِ سیدِ ابرار ہے وسیع
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں