1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہری مرچو ں کی سبزی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ہری مرچو ں کی سبزی

    اجزاء: شملہ مرچ1/2کلو،بڑی ہری مرچ ایک پائو،ٹماٹر ایک پائو،زیرہ ایک چائے کا چمچ،دہی1/2کپ،نمک ایک چائے کا چمچ،پیاز ایک عدد،لہسن دو چائے کے چمچ،لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ،آلو دو عدد،لال مرچ1/2چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،تیل1/2کپ
    ترکیب: تیل گرم کر کے شملہ مرچ اور ہری مرچوں کو فرائی کر کے نکال لیں۔اب اسی تیل میں پیاز فرائی کر کے ٹماٹر،زیرہ،نمک،لہسن ،آلو،لا ل مرچ اور ہلدی شامل کر کے پکائیں۔اس کے بعد شملہ مرچ،لیموں کا رس اور دہی ڈال کر دَم دیں اور سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں