1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہرثنا ہے اسی خدا کے لیے ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏8 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    ہرثنا ہے اسی خدا کے لیے
    در ہے جس کا کھلا گدا کے لیے
    نور ایماں کا اور بڑھتا ہے
    ہاٹھ اٹھتے ہیں جب دعا کے لیے
    اس کی رحمت ہی اک سہارہ ہے
    مجھ سے لاچار و بے نوا کے لیے
    عشق ہے مجھ کو انبیا سے فقط
    رب اکبر تری رضا کے لیے
    کاش محشر میں بے سبب بخشے
    مجھ کو معبود مصطفیٰ کے لیے
    نیک بندے دعائیں کرتے ہیں
    اے بلال آپ کی شفا کے لیے
    -----
    بلال رشید
     
    وقار احمد بھٹی، intelligent086، زنیرہ عقیل اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,232
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,616
    موصول پسندیدگیاں:
    2,893
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    ہرثنا ہے اسی خدا کے لیے
    در ہے جس کا کھلا گدا کے لیے
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    کاش محشر میں بے سبب بخشے
    مجھ کو معبود مصطفیٰﷺ کے لیے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,232
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  10. intelligent086
    آن لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    2,847
    موصول پسندیدگیاں:
    302
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    سبحان اللہ
    عمدہ انتخاب
    جزاک اللہ خیراً کثیرا​
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں