1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہاٹ چکن پلیٹر

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ہاٹ چکن پلیٹر

    اجزاء: چکن بون لیس آٹھ ٹکڑے،چائینیز سالٹ آدھا کھانے کا چمچ، لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ،سویا ساس ایک کھانے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،سفید مرچ ایک چائے کا چمچ،انڈے دو عدد،بریڈ کرمبز آدھا کپ،تیل حسب ضرورت

    ترکیب:چکن کے ٹکڑوں پر چائینیز سالٹ،نمک،سفید مرچ،لیموں کا رس اور سویا ساس لگا کر دو گھنٹے کے لیے ڈھانک کر رکھ دیں۔اب انڈے پھینٹ لیں اور چکن کے ٹکڑوں کو انڈے میں ڈِپ کریں،پھر برینڈ کرمبز میں لپیٹ کر تلتے جائیں۔جب گولڈن برائون ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔مزیدار چکن پلیٹرز تیار ہیں۔ہری چٹنی کے ساتھ پیش کریں​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں