1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہاٹ میل سے جی میل میں منتقلی ؟

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 دسمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !
    جناب میرا مسئلہ یہی ہے کہ میں اپنی ہاٹمیل ای میل میں ہماری اردو کے پیغامات نہیں پڑھ سکتا ۔
    ابھی ابھی شیر افضل بھائی کا بھی یہی مسئلہ پڑھا اور حماد بھائی کا جواب بھی پڑھا تو سمجھ یہ آیا کہ جی میل میں یہ پرابلم حل ہو سکتا ہے۔ میرے پاس پہلے سے ہی جی میل کا اکاؤنٹ موجود ہے۔ کیا ایسے ممکن ہے کہ ہماری اردو کی میلز مجھے آئندہ سے ہاٹ میل والے ایڈریس کی بجائے جی میل والے ایڈریس پر بھیجی جائیں اور ہماری اردو میں‌میرا اندراجی ریکارڈ بھی درست کر دیا جائے ؟؟
    میرا جی میل والا ایڈریس ہے : naeemraza001@gmail.com

    امید ہے جلدی میرا مسئلہ حل فرما کر شکریہ کا موقع دیں گے۔
    والسلام علیکم
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    یہ مسئلہ حل ہو چکا ہے اس لیے لڑی کو مقفل کیا جا رہا ہے

    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں