1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون رشید کو 10ہزار پیغامات پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏20 نومبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو کے مخلص اور پیارے دوست
    جناب ہارون رشید صاحب کو انکے دلچسپ 10 ہزار پیغامات پر

    مزید کوئی درجہ حاصل نہ کرنے پر
    :dilphool: دلی مبارک باد :dilphool:

    چونکہ متخصص کے بعد کوئی درجہ دستیاب نہیں ۔ لیکن 10 ہزار پیغامات بہرحال ایک اہم کارنامہ ہے جس پر یہ مبارکباد دی گئی ہے ۔​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت مبارک ہارون جی مگر نعیم جی آپ کی بات سے مجھے ایک بات یاد آئی آپ کو بھی تو 20 ہزار پیغامات ھوئے ھیں‌پچھلے دنوں مبارک ھو آپ کو بھی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعین ؟؟ :nose: :nose: :nose:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹھیک کر دیا ھے اب دوبارہ پڑھیں
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہارون رشید صاحب کو انکے 10 ہزار پیغامات پرمکمل کرنے پر
    :dilphool: :dilphool: بہت بہت مبارک :dilphool: :dilphool:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہارون بھائی بہت بہت مبارک ہو! :dilphool:
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی یہ درجہ فضیلت مبارک۔ :dilphool: اور یہ امید بلکہ یقین کہ اپنے پیغامات کے توسط سے ہم جیسے نئے آنے والوں کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔

    اور میں تو ویسے بھی اس بات پہ یقین رکھتا ہوں کہ یہاں پوسٹ کیے گئے تمام پیغامات سب ہی دل سے لکھتے ہیں۔۔۔۔لکھنا برابر ہے ٹائپ کرنے کے :soch: ۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر دل کی باتیں تو کوئی بھی نہیں بتاتا۔۔۔بات پھر یہ نہیں کہ بتانا نہیں چاہتے بلکہ عرض ہےکہ ۔۔۔۔سب سے مشکل ہے اظہار کرنا۔۔۔۔۔ویسے بھی یہاں ہم اپنے احساسات کو بیان کرنے کی سعی کرتے ہیں۔۔۔اور احساسات کے لیے لفاظی ایک مشکل کام ہوتا ہے۔۔۔۔۔مگر جب آپ اور دیگر احباب جو کہ اس کام میں مکمل مہارت رکھتے ہیں ۔۔۔۔تو دل کو اک حوصلہ ملتا ہے۔۔۔۔کہ یہ دیکھو۔۔۔۔۔آخر ہارون بھائی نے بھی تو اتنے سارے پیغامات زیب محفل بنا دیے ہیں۔۔۔۔اور بس پھر یہ لگن ۔۔۔یہ حوصلہ۔۔۔یہ ولولہ ہمیں مزید ۔۔۔۔اور مزید لکھنے کے لیے اکساتا رہتا ہے۔

    آخر میں ایک بار پھر مبارک باد۔
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بھائی جان بہت بہت مبارک ہو۔
    نعیم بھائی آپ کو بھی 20 ہزاری منسب مبارک ہو۔

    اللہ آپ کو اس بزم کی رونقیں بڑھاتے رہنے کی توفیق عطا کرتا چلا جائے اور بہت زیادہ خوش رکھے،آمین
    :flor: :flor: :flor:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    نعیم بھائی آپکا بہت بہت شکریہ[​IMG]

    مجھے درجات کی نہیں صرف آپ جیسے تمام بہن بھائیوں کے ساتھ کی ضرورت ہے :dilphool:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن آپکا بھی شکریہ [​IMG]
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    احمد بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ [​IMG]
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    باجی بہت بہت شکریہ [​IMG]
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انتہائی خوبصورت الفاظ میں مبارک باد دینے کا بہت بہت شکریہ
    محبوب بھائی میں تو بس ایسے ہی اوٹ پٹانگ لکھتا رہتا ہوں آپ بڑے ظرف کے مالک ہیں اور اہل قلم میں سے ہیں آپ کی نوازش ہے کہ اس نکمے بھائی کو بھی اہمیت دیتے ہیں
    آپکا بہت بہت شکریہ [​IMG]
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹے بھائی آپکا بہت بہت شکریہ [​IMG]
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی بہت بہت مبارک ھو،!!!!!
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli:
    :titli: :titli:
    :titli:
    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
    :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    محترم سید صاحب آپ تو ہر خوشی اور غمی میں پیش پیش رہتے ہیں آسلئے آپ کا انتہائی سپیشل شکریہ
    [​IMG][​IMG]
     
  17. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم

    اور

    بہت مبارک باد :dilphool:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اور

    بہت بہت شکریہ[​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں