1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 جنوری 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    ہماری اردو کے بڑے (بلکہ بہت بڑے)بھائی
    نفیس و لحیم و حلیم شخصیت
    محترم ہارون رشید صاحب
    کو
    ہماری اردو کے منتظم اعلی
    کے درجے پر فائز ہوجانے پر

    :222: دلی مبارک باد :222:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    اللہ کریم انہیں دائمی عافیت عطا کرے اور ہماری اردو کی بزم کی بہاروں میں اضافہ کی توفیق دے۔ آمین
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    السلام علیکم
    ہارون بھائی آپ کو منتظم اعلی بننے پر بہت بہت مبارک ہو:222:

    [​IMG]
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    نعیم بھائی سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ خوشیوں کے اور بحالیوں کے اس موسم میں خوش خبری دی اور وہ بھی ھارون بھائی کے حوالے سے ۔۔۔۔۔سو خوشیوں کو اور بڑھا دیا۔۔۔۔۔۔اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھارون بھائی آپ تو بغیر اعلان کے بھی اور بغیر کسی عہدے کے یہ کام سنبھالے ہوئے تھے ۔۔۔۔۔اب جبکہ باضابطہ اعلان ہوچکا تو ہماری طرف سے بھی عاجزانہ اور نیاز مندانہ مبارک بادی برائے قبولیت خدمت میں‌ پیش ہے۔:dilphool:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    وعلیکم السلام
    میرے پیارے بھائی حد سے زیادہ تعریف کردی آپ نے ، کہیں میں مغرور ہی نہ ہوجاؤں

    یہ خبر خفیہ ہی رہتی تو اچھا تھا

    میں آپ کی چاہتوں اور خلوص کا دل کی گہرائیوں سے ممنون ہوں :222:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    وعلیکم السلام
    کھوکھر بھائی آپ کا اور آپکی چاہت بھری مبارک باد کا [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    محبوب بھائی آپ تو ہیں ہی محبوب
    میں نکما بھال کیا کام سنبھال سکتا ہوں یہ تو آپ سب احباب کا خلوص اور پیار ہے جو مجھ جیسے نکمے کو عزت کے قابل سمجھتے ہیں :222:
     
  7. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    السلام علیکم

    نعیم بھائی کی مبارک باد سروس اتنی تیزہے کہ انہوں‌نے باضابطہ نوٹیفیکیشن کا انتظار بھی نہیں‌کیا بس نام کا رنگ تبدیل ہوتے ہوئے دیکھا اور مبارک کا پیغام ارسال کر دیا ۔

    ھارون بھائی آپ میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجیے

    امید ہے کہ آپ کی سرپرستی میں ہماری اردو بہتر سے بہترین فورم بنے گا

    والسلام
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    وعلیکم السلام
    دریاب بھائی میں کیا اور میری بساط کیا
    یہ آپ کی ہی محنت کا ثمر ہے جو ہم سب یہاں مل بیٹھتے ہیں اور دل کی گہرائیوں سے آپ کیلئے دست بہ دعا ہے

    اور آپ کی رہنمائی میں کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا یہی میری خوش نصیبی ہے :222:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    السلام علیکم
    بہت ہی پیارے اور محترم بھائی ھارون رشید ! منتظمِ اعلٰی بننے پر میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔ نعیم بھائی کا بھی شکریہ اور دریاب اندلسی صاحب کا بھی شکریہ۔ اللہ تعالٰی آپ سب دوستوں کو ہمیشہ یونہی محبتیں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
    والسلام
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    وعلیکم السلام
    دلبر دل سے پیارے یہ سب آپ کی چاہت اور پیار کا سلسلہ ہے جو دزار ہوتا جارہا ہے امید ہے آپ اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیں گے
    آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    ہارون بھائی ۔ اللہ تعالی آپکی عاجزی کو قبول کرکے مزید خیر عطا کرے۔ آمین
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    [​IMG]
    محترم ہارون رشید صاحب کو منتظم اعلی بننے پر بہت بہت مبارک قبول ہو ، ماشاءاللہ ہارون رشید صاحب میں بے شمار خوبیاں ہیں ، اللہ تعالی سے دعا ہے جب تک سانس ہے ہمیشہ ساتھ رہیں ،
    اردو منظر( اردو لُک) پر سب ہی ساتھی ان کو اس موقع پر بہت بہت مبارک پیش کرتے ہیں ، امید ہے وہ ہمارے بھی پایہ برکاب رہیں گے ،[​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    [​IMG]

    ھارون بھائی،!!! :a150::a150::a150:

    بہت بہت مبارک ہو،!!!​

    بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی آپ کو اس مقام پر دیکھ کر، اب تو لگتا ہے کہ خوب گزرے گی جو ہم سب مل بیٹھیں گے آپ کے ساتھ،!!!!!
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    محترم بے باک بھائی
    یہ تو آپ کا حسن نظر ہے کہ آ پ خامیوں کو بھی خوبیاں گردانتے ہیں ہماری اردو اور اردو منظر کا انشاء اللہ ساتھ آپ کے زیر سایہ قائم رہے گا
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں :222:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    پیارے سید بھائی یہ سب آپ کی دعاؤں کا ہی فیض ہے کہ اتنی عزت مل رہی ہے آپ کا اور پیاری اردو کا ناطہ لا جواب ہے اسکی
    تابندگی آپ کی تحریروں سے قائم ہے
    اور انشاء اللہ آپ کی دعاؤں کیساتھ آپ کا اور ہم سب ہماری اردو کے صارفین کا ساتھ زندگی کا ساتھ ہے اللہ ایمان کی سلامتی پہ موت دے انشاء اللہ اگلے جہاں میں بھی کالی کملی کے سائے میں ہم گناہ گاروں کے عیب چھپ جائیں گے اور وہاں بھی آپ کے ساتھ کیلئے دعا گو ہیں
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    اللٌہ تعالیٰ آپ کو جلد یہاں پر عمرہ حج کی سعادت کے ساتھ کالی کملی والے کا دیدار بھی نصیب فرمائے اور آپکی یہ دلی مراد جلد پورا کرے، آمین،!!!!
    میں کل بروز جمعہ رات عشاء کے بعد مکہ مکرمہ گیا تھا، عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی،!!! میں ایک گنہگار سا معمولی سا بندہ ہوں اللٌہ تعالیٰ کے حضور سب کے لئے دعاؤں کی مقبولیت کی گزارش کرتا ہوں،!!! آپکے لئے تو خاص کر نام لے کر دعائیں کی ہیں، اللٌہ تعالٌی ہم سب کی دلی مرادیں پوری فرمائے آمین،!!!!!

    مجھے بھی اپنی دعاؤں میں شامل رکھئے گا،!!!! ان دنوں اب میری رٹائرمنٹ کا اعلان ہوچکا ہے، اور اللٌہ تعالیٰ سے امید ہے کہ وہ جو بھی فیصلہ کرے گا، بہتر ہی ہوگا،!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    سید بھائی شکریہ ادا کرکے آپ کے الفاظ کی حرمت کم نہیں‌کروں گا یہ تو میری دلی تمنا ہے کہ سرکار دو عالم :drood: کے حضور حاضری سے فیض یا ب ہوجاؤں اپ کی دعاؤں کے طفیل یہ خواہش بھی پوری ہوجائیگی
    آپ سے ملنے کا اشتیاق بھی ہے دیکھیں کب قسمت یاوری کرتی ہے
     
  18. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    اسلام علیکم
    ہارون بھائی [​IMG] ہو
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد


    وعلیکم السلام
    شکریہ بہنا
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    السلام علیکم

    ہارون بھائی میری طرف سے بھی ترقی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی آپ کو ایسے ہی ترقی اور کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    وعلیکم السلام
    پیارے بھائی محبت بھری مبارک باد کا شکریہ
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    میری طرف سے بھی بہت بہت بہت :a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    میری اچھی بہن بہت بہت شکریہ
    [​IMG]
     
  24. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    :hathora::hathora::hathora: ہن آرام ای :113:

    فورم آن لائین ہونے کی اطلاع نہ دینے کی وجہ سے



    اور ا ب آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی جاتی ہے ، ہارون بھائی مبارک ہو :flor:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو منتظم اعلی بننے پر مبارک باد

    انوکھے انداز اور پیار کاشکریہ :87::222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں