1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون بھائی کی بھتیجے کی وفات

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏30 ستمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون بھائی کے بھتیجے کا رمضان میں انتقال ہو گیا معصوم نے ابھی چند دن پہلے ہی اس دنیا میں‌آنکھ کھولی تھی کہ بلاوہ بھی آ گیا، اللہ تعالی کی رضا میں راضی رہناپڑتا ھے ، بس یہیں انسان بے بس ہو جاتا ھے، میرے پاس تو الفاظ نہیں کہ اپنے دکھ کا اظہار کر سکوں،کہ خونی رشتوں کا دکھ بڑا جان لیوا ہوتا ھے اللہ تعالی ہارون بھائی اور ان کے بھائی بھابی اور باقی سب گھر والوں‌کو صبر عطا فرمائے اور اس معصوم کے والدین کو اس کا نعم البدل عطافرمائے
    ہارون بھائی کا بڑا پن ھے کہ وہ آپ سب کو اس افسوس ناک خبر سے بے خبر رکھ کے آپ سب کی عید کی خوشیاں کو کم نہیں کرنا چاھتے تھے مگر میں سمجھتی ہوں ان جیسی پیار کرنے والی شخصیت کے غم میں ہم سب کا شریک ہونا نہ صرف بے حد ضروری ھے بلکہ ہمارا فرض بھی ھے،
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی ھارون بھائی، ان کے بھائی اور بھابھی جان کو اور تمام فیملی کو صبر عطا کرے۔ آمین
    اور نعم البدل عطا فرمائے۔ اور تمام فمیلی کو ہمیشہ خوش رکھے، آمین


    ویسے ھارون بھائی ہم آپ کے اپنے ہیں۔ آپ کے دکھ بھی ہمارے ہیں۔
    گوکہ ہماری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو خوش رکھے، آمین
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ تعالی معصوم بچے کو بلندیء درجات عطا فرما کر اسے اپنے والدین کے لیے باعث مغفرت بنائے۔ آمین ۔
    خود اللہ تعالی کا بھی قاعدہ ہے کہ کسی جان کو اسکی طاقت سے بڑھ کر آزمائش میں نہیں ڈالتا۔ اس لیے اللہ تعالی کے حضور دعا ہے کہ اللہ کریم بچے کے والدین کو یہ دکھ سہارنے کی توفیق اور اس کا نعم البدل عطا فرمائے ۔ آمین ۔
    ہارون بھائی ۔ اللہ کریم آپکو بھی صبر و حوصلہ دے۔ آمین ۔



    خوشی صاحبہ ۔ ہمیں مطلع فرمانے کا شکریہ ۔
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ؎
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    آمین ثم آمین

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  5. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم :
    ھارون بھاٰی بے شک خوشی جی نے سچ کہا کہ آپ ایک درویش ہیں
    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ آپ کو اور بھاٰی کو اور بھابھی کو اللہ صبر جمیل عطاء فرماے آمین ثم آمین
    ھارون بھاٰی ہم سب آپ کے بہن بھاٰی ہیں اگر عید کے دن آپ غم میں تھے تو ہمیں کیوں نہ غم بتایا ہم تو یہاں اس لیے ہیں کہ غم بانٹ لیں اگر آپ عید نہ کر سکے تو پھر ہماری عید کیسی آپ ہنستے رہے اور ہم بھی واہ واہ کرتے رہے
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    ہارون بھائی اللہ تعالی آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم اپنے والدین کے لئے دنیا و آخرت کے درجات میں بلندی کا باعث ہو آمین
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن دعاؤں کا شکر گذار ہوں
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    ھارون بھائی اللہ تعالی آپ کو اور ان کے والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔۔اور یہ امید و دعا کہ یہ معصوم روز حشر اپنے والدین کے بخشش کا سبب بنے۔۔۔۔۔آمین
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساگرا بھائی دعاؤں میں یاد رکھنے کا شکریہ

    بے شک ہم سب ایک ہیں اور اللہ کریم ہمارے خلوص اور پیار میں برکت عطا فرمائیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی سچ کہا آپ نے

    دعاؤن کا شکریہ
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیں شکریہ
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انجم بھائی آپ تمام بہن بھائیوں کے خلوص نے تو مجھے بے انتہا مقروض کردیا ہے
    آپ کا دل دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہوں

    انجم بھائی گذارس ہے کہ دعا کریں درویش ہمیں اپنے نعلین کی دھول میں ہی جگہ دے دیں یہی ہماری معراج ے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محمود بھائی دعاؤں کا شکریہ ہمیشہ کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین

    محبوب بھائی آپ تو ہیں دل کی طرح دل کے قریب

    شکریہ
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے ھارون بھائی آپ کے اس جملے کو پڑھ کر "درویش ہمیں اپنے نعلین کی دھول میں ہی جگہ دے دیں یہی ہماری معراج ے" بے اختیار دل نے کہا کہ آپ کو داد دو۔۔۔۔۔کتنی خوب صورتی سے درویشوں کے اعلی مقام کو جو بظاہر دنیاداروں کو نظر نہیں آتا ہے ۔۔۔بیان کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت اقبال نے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے۔۔۔۔جنھیں تونے بخشا ہے زوق خدائی۔۔۔۔۔۔سو خوب کہا۔۔۔۔۔ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی اس عقیدے اور محبت کو سلامت رکھے۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محبوب بھائی

    اللہ کریم یہ حقیقت سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں
     
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔۔۔۔۔اور ایں سعادت بزرو بازو نیست۔۔۔۔۔۔بس محبت و عقیدت کرنے والوں‌کو ملتا ہے۔۔۔۔۔سو خوب۔
     
  18. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    ھارون بھائی اللہ تعالی آپ کو اور ان کے والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔۔اور یہ امید و دعا کہ یہ معصوم روز حشر اپنے والدین کے بخشش کا سبب بنے۔۔۔۔۔آمین
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    برادر محترم آپکی پر خلوص دعاؤں نے بہت حوصلہ دیا ہے
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی ھارون بھائی، ان کے بھائی اور بھابھی جان کو صبرجمیل عطا فرمائے،!!!!!! آمین
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے ہمیشہ کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے
     
  22. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    اللہ تعالی ہمارے ہارون بھائی کے بھتیجے کو اپنے ماں باپ اور اعزاو اقارب کے لیے بخشش کا باعث بنائے۔ آمین

    ہارون بھائی ۔ دلی افسوس ہوا مگر مالک کائنات کی رضا کے سامنے انسان بےبس ہے۔ اللہ آپکو اور بچے کے والدین کو صبر دے۔ آمین
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    وسیم بھائی دعاؤں کا شکریہ
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    آمین ثم آمین
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی ھارون بھائی، بھائی اور بھابھی جان کو صبرجمیل عطا فرمائے، اور صبر کرنے کی توفیق عطا کرئے۔آمین

    گذشتہ سال فروری کی بات ہے میرے بھائی کا بھی بیٹا پیدا ہواتھا لاہور میں۔ مگر پیدائش کے چند منٹوں بعد اللہ نے اُس کو اپنے پاس واپس بلا لیا۔ وہ ہماری فمیلی میں بھائیوں کی طرف سے پہلی اولاد تھا۔ میرے امی ابو اپنے دادا ،دادی بننے پر بہت خوش تھے۔ مگر اللہ کی مرضی کچھ اور ہی تھی۔ بس صبر ہی ہے جو ہمارا رب ہمیں عطا کر دے۔ دکھ اور تکلیف تو وہی جانتا ہے جس پر گزرتی ہے۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا بہن ہمیشہ کیلئے دعاؤن کا طالب ہوں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    قمر بھائی دعاؤن کا شکریہ

    میری دلی دعا ہے اللہ کریم آپکو جلد دوبارہ چاچو جی بننے کی سچی خوشی نصیب فرمائیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں