1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون بھائی صاحب کے خالہ زاد بھائی کے بیٹے کی وفات

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏29 جون 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے منتظم اعلی ھارون بھائی صاحب کے خالہ زاد بھائی کا بیٹا تقدیر الہٰی سے وفات پا گے ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون،جو اس دنیا میں آیا ہے ،اس نے اپنی باری پر دنیا سے چلے جانا ہے۔ کُلُّ نَفْس ذَائِقَۃُ الْمَوْت،سوائے دکھ اور افسوس کے کچھ نہیں ہو سکتا۔دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ،اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
     
    ھارون رشید اور بزم خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید، بزم خیال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ آپ سب کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے
     
    ھارون رشید، بزم خیال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    الکرم, ھارون رشید, بزم خیال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون​

    یا اللہ ۔ مرحوم کی مغفرت فرما،ان پر رحم فرما،ان کو نعمتوں بھری جنت میں داخل فرمادے، آمین
     
    ھارون رشید، بزم خیال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت دکھ ہوا۔ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
    آمین
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    یہ خبر پڑھ کر بہت دکھ ہوا ہے ، اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
     
    ھارون رشید، بزم خیال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔ اللہ تبارک تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین
     
    احتشام محمود صدیقی، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تمام بہن بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ اللہ کریم آپ کو خوشیوں سے نوازیں اور جزائے خیر عطا کریں
     
  10. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی ، مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں