1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہاتھ سے محنت کرنا اچھی بات ہے جی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از یوسف سلطان, ‏21 ستمبر 2015۔

  1. یوسف سلطان
    آف لائن

    یوسف سلطان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 ستمبر 2015
    پیغامات:
    170
    موصول پسندیدگیاں:
    195
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ سے محنت کرنے کا بہت اجر ہے پہلے پہل میں جب دوسروں کو دیکھتا تھا تو ہنستا تھا مذاق اڑاتا تھا لیکن پھر جب خود کام کرنا شروع کیا تو ایک عجیب سی خوشی کا احساس ہوا ، سوچتا ہوں کہ واقعی ہاتھ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہیں اور ایسے ہی لوگ کام چوروں کو نہیں کہتے کہ تمھارے ہاتھ تو ٹوٹے ہوئے ہیں ، میں 6 سال سے اپنے ہاتھوں سے کام کر رہا ہوں اور آج میں ایک کامیاب شوہر ہوں میری بیوی مجھ سے بہت خوش ہے کیونکہ اس کو میرے ہاتھ کے دُھلے کپڑے، برتن اور گھر کی ہر چیز صاف ملتی ہے ، فخر ہے کہ میرے ہاتھوں نے مجھ کو ایک مثالی شوہر بنا دیا ہے ، اب لوگ مجھ پر ہنستے ہیں لیکن میں نے کبھی کسی کی بات کا مائنڈ نہیں کیا
    (زریاب شیخ)
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! کہانی گھر گھر کی ۔ ۔ ۔
     
    یوسف سلطان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں