1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہائے ! یہ خواتین

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏22 دسمبر 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    کوئی شخص ، ان جانے طور پر، ہنسی ہنسی کی بات کہہ دے ، یا ایسا بے وقوفی کا کام کر بیٹھے جسے دیکھ کر لوگ ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہو جائيں تو اسے لطیفہ کہتے ہيں ۔
    اس لڑی میں خواتین کے لطیفے شئیر کئے جائینگے ۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہائے ! یہ خواتین

    ٹرررن ، ٹرررن ، ٹرررن ،
    ڈاکٹر ۔ ہیلو ! ڈاکٹر بول رہا ہوں ۔
    خاتون ۔ ڈاکٹر صاحب ، میں‌مسز مرزا بول رہی ہوں ، آپ جلدی سے آ جائیے ، مرزا صاحب کے پیٹ میں قینچی پھنس گئی ہے ۔
    ڈاکٹر ۔ بیگم صاحبہ ! آپ گھبرائیے مت ، میں بس دس منٹ میں پہنچ رہا ہوں ۔ ابھی ڈاکٹر اپنا سامان سنبھال ہی رہا تھا کہ پھر ٹیلی فون کی گھنتی بجی ۔
    خاتون ۔ ہیلو ڈاکٹر صاحب میں مسزمرزا بول رہی ہوں‌ ۔
    ڈاکٹر ۔ بس بیگم صاحبہ میں نکل ہی رہا ہوں ۔
    خاتون ۔ ارے نہیں ڈاکٹر صاحب ، آپ کو زحمت کرنے کی ضرورت نہیں ، مجھے دوسری قینچی مل گئی ہے ۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہائے ! یہ خواتین

    ایمپائر نے آخری کھلاڑی کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ دیا ، اور میچ ختم ہو گیا ، گراؤنڈ میں بیٹھی خاتون نے سفید کوٹ والے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے غصے سے کہا ۔
    خاتون ۔ میرا خیال ہے ، اس امپائر کو عینک کی سخت ضرورت ہے ۔
    شوہر ۔ میرا خیال ہے ، تمہیں بھی عینک کی سخت ضرورت ہے ، وہ امپائر نہیں آئیسکریم بیچنے والا ہے ۔
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہائے ! یہ خواتین

    یہ سب لطیفے تو میاں بیوی کے لطیفے والی لڑی میں ہونے چاہیے تھے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہائے ! یہ خواتین

    ایک خاتون بہت تیز کار چلا رہی تھی اچانک اس نے چوک میں کھڑے ٹریفک سارجنٹ کو ٹکر مار دی ، سارجنٹ سڑک پر گر کر کراہنے لگا ، خاتون کار سے نکلی اور ڈانٹ کر بولی ۔
    اب مزہ آیا چوک کے بیچوں بیچ کھڑے ہو کر اشارے کرنے کا ۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہائے ! یہ خواتین

    ایک خاتون کتابوں کی دوکان پر پہنچی ۔
    خاتون ۔ آپ کے پاس خواتین خوش کیسے رہ سکتی ہیں نامی کتاب موجود ہے ۔
    سیلز مین اپنے اسٹول سے اُٹھا اور شیلف سے دو کتابیں اُٹھا لایا ۔
    خاتون ۔ مین نے آپ سے صرف ایک کتاب ہی مانگی ہے ۔
    سیلز مین ۔ دوسری کتاب تعزیرات پاکستان ہے اور ہم دونوں کتابیں ایک ساتھ ہی فروخت کرتے ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں