1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہائے گرلز ..............!!!

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏31 مئی 2006۔

  1. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جہاں پردے کا سوال ۔
    پردہ مرد اور عورت دونوں کےلیے ہے گھر کے اندر بھی اور باہر بھی۔
    دیکھیں ترجمہ و تفسیر سورہ النور اور سورہ الاحزاب
    عورت اللہ تعالٰی ہدایت،شرم و حیا دے(آمین)
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سموکر جی بلا شبہ یہ ایک بہت ہی مفید دلچسپ اور زبردست شئیرنگ ھے ، جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ھے ، مزید کچھ نہیں‌کہوں گی کہ کافی بحث مباحثہ ہو چکا ھے صرف تعریفی کلمات پہ ہی بات ختم کرتی ہوں

    :a180: :a165: :a180: بہت‌ خوب
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس پیغام کو پڑھ کے پاکستانی مردوں کی ذہنی سطح کا تھوڑا اندازہ ہوا کہ وہ ایک نظر ڈالتے ہیں تو ڈالے ہی چلے جاتے ہیں۔۔۔دوسری نظر ڈالنے سے گناہ جو ہوتا ہے!!! :hasna:

    سموکر بھائی کا مضمون پہلے بھی پڑھ چکی ہوں لیکن آج کہہ رہی ہوں کہ شائد گاڑی کے بارے میں صفر معلومات اور ٹائربدلنے والی بات صرف پاکستانی عورتوں یا پاکستان میں رہنے والی عورتوں کو ذہن میں رکھ کے لکھی گئی ہے۔ مضمون بہرحال بہت اچھا ہے۔
    عقرب منے کو بھی اپنے الفاظ واپس لینے چاہیئں تھے۔ :hands:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسزمرزا بہنا جی ۔
    اب تو پاکستانی خواتین بھی ڈرائیونگ کرتی ہیں اور گاڑی کے کل پرزے بھی جانتی ہیں۔ :mashallah:
     
  5. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :neu:
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اب اور کونسا کام بچا ہے ؟ جو لیڈیز کی پہنچ سے باہر ہے ؟ :nose:



    :car:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    1 کام ھے جو اب بھی حضرات ہی کو زیادہ بہتر طور پہ آتا ھے خواتین کی نسبت












    اور وہ ھے





    جھوٹ بولنا
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سعادت حسن منٹو کہتے ہیں کہ جھوٹ بولو
    اور اتنا بولو ، کہ وہ سچ ہو جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :horse:



    :car:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ خوب منٹو سے وفاداری نبھا رھے ھیں‌آپ تو :happy:
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوچ کر ہم اُن سے نہ وفا نبھا سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔











    کہ وفادار تو کُتےّ ہوتے ہیں :takar:




    :car:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    ہر کوئی اپنے تجربے کی روشنی میں ہی بات کرتا ہے :hasna:
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جو لوگ ایسی اچھی اچھی باتیں کرتے ہیں
    اُنھیں جلوس میں سے گولی لگتی ہے :hathora:




    :car:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جمیل جی آپ کو تو ویسے بھی کوئی خطرہ نہیں ناں
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جی لیکن آپ ضرور اپنی کیئر کیا کریں ڈیئر ۔


    :car:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں اسی لئے پاکستان جاتی ہی نہیں
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ پاکستان جائیں گی ، تو وہ کدھر جائیں گے ؟ :soch:




    :car:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سعودیہ
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    تو میں کدھر جاؤں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟


    اب یہ مت بولیے گا ، پاکستان ۔۔۔


    ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں :no:



    :car:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا سنیں یہ لڑی ویسے تھی کاہے کی :soch:
     
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    او یہ تو گرلز کی ہے ۔
    میں یہاں کیا کر رہا ہوں ۔
    میں بھی چلتا ہوں۔
    سائیڈ پر ہو جائیں ۔




    :car:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں ابھی کیا ٹھیک سے چلنا بھی نہیں سیکھا
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بابا کون سا کی بورڈ یوز کرتی ہو آپ ۔ ؟؟؟؟


    اتنی سپیڑ تو جوانی میں شعیب اختر کی بھی نہیں تھی ۔ :mashallah:




    :car:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی تو میرا ہاتھ زخمی ھے :neu: ٹائپنگ میں غلطیاں ہو جاتی ھیں
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھا کسی نے اُن سے کے چاند نکلتا ہے کِس طرح

    زُلفوں کو رُخ پہ ڈال کہ جھٹکا دیا ، کہ " یوں "



    کیا بات ہے آپکی ۔

    :mashallah:



    :car:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے پوچھا تھا یہ لڑی بنائی کس لئے گئی تھی
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے پوچھ رہی ہیں
    میں مریم سیف ہوں :nose:




    :car:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے کیا پتہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    گاڑی نکالیں میں پتہ کر کے آتا ہوں ۔




    :car:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس لڑی کی جان چھوڑ دیں اب :no:
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    او - کے
    سوری مجھے نہیں پتہ تھا
    اب نہیں آؤں گا
    وہ کیا ہے نا ، میرا پہلا دن ہے ٹھیک سے یہاں
    خیر معاف کیجئے گا



    :car:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں