1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہائے او ربا

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏9 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہائے او ربا

    ہاے او ربا

    فون پر فون آرہا ہے کیا کرو
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا سامنے دیوار نظر آ رہی ہے کیا
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا۔۔میرے سامنے تو دیوار نہیں کھڑکی ہے
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا
    اسما جی نے آنا بہت کم کر دیا ہے
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا
    مصروف رہنے کی کوشش کر رہی ہیں. اللہ کرے کامیاب ہوں
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا
    پھر تو یہ اور بھی اچھی بات ہے نا
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا
    تھوڑا ٹائم فورم پر بھی مصروف رہیں
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا۔۔اس میں اچھی بات کیا ہے
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا حریم جی یہ بات تو آپ کے لئے نہیں مرزا جی کے لئے تھی:176:
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا
    اسما ادی تو بہت سارا ٹائم دیتی ہیں فورم کو دن میں :159:
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہائے او ربا

    ہاے او ربا

    اب مجھے جانا چاہیے
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا
    جی بلکل دیتی تھی لیکن ہادیہ جی کے پاس جنریٹر تھا نہ :176: 32 جانے کی وجہ سے اتنا ٹائیم نہیں ملتا :sad0126:
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہائے او ربا

    ہاے او ربا

    اسما اتنی چپ چپ کیوں ہو
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا
    عادل جی نیٹ کی اسپیڈ بہت سلو ہے
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہائے او ربا

    ہاے او ربا

    تو اچھا سا نیٹ خریدو نا
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا
    اب بس جنریٹر خریدنا باقی ہے
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہائے او ربا

    ہاے او ربا میرا نیٹ بھی بند ہوگیا تھا ایک دم
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا
    یہ مسئلہ تو سب کے ساتھ چل رہا ہے کبھی نیٹ تو کبھی 32 گل:sad0126:
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہائے او ربا

    نہیں میرے ساتھ نہیں ہے میرا ساتھ ساتھ کام بھی کررہا ہوں پتہ نہیں کتنی ویب آن کرکے

    ہاے او ربا
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائےا وربا
    یہ تو بہت اچھی بات ہے
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہائے او ربا

    ہاے او ربا

    ساتھ ساتھ کام بھی تو کرنا ہے نا جی
     
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہائے او ربا

    ہاے او ربا


    کیا ہوا اسما چپ کیوں ہوئی ہے
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا
    واک کرنے کو دل کر رہا ہے
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا ابھی تو کر کے آیا ہوں واپس، ابھی دوبارہ کیسے جاؤں :119:
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا۔۔۔۔
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا آفس کی تیاری کرنا ہے اور فورم بھی۔۔۔۔
    کیا کروں؟
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا
    ایک ہاتھ ادھر استعمال کریں اور دوسرا ہاتھ ادھر :119:
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا۔۔۔آفس کی تیاری
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: ہائے او ربا

    ہائے او ربا۔۔۔۔
    میں لیٹ نہ ہوجاوں اس لئے اجازت چاہتا ہوں اور فرصت ملی تو آفس سے جائن کروں گا۔ اللہ حافظ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں