1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھماری اردو پیاری اردو ایک بے مثال ویب

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏19 نومبر 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ھماری اردو پیاری اردو میں کی گئی حیران کن ،دیدہ زیب،دلچسپ، دلربا،بے مثال،خوبصورت اورلاجواب تبدیلی ایک بھترین کاوش ہے -بلاشبہ اس اھم کام کے منتظمین لائقِ تحسین اور داد کے مستحق ہیں -امید کرتے ہیں کہ اب انشاءاللہ ھماری اردو کے صارفین وارکان کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہو جائیگا
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے
    جی ہاں مجیب بھائی بالکل ایسا ہی محسوس کر رہا ہوں‌میں‌بھی

    اب واقعی ہماری اردو ترقی کرے گی، بس تھوڑی تشہیر کی ضرورت ہے

    خوش رہیں
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انشاءاللہ ۔
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لیکن مجیب منصور بھائی ۔ آپ نے اپنے اوتار میں نقاب کیوں اوڑھا ہوا ہے ؟ صرف آدھا چہرہ نظر آتا ہے ؟ کسی مولوی نے تو نہیں کہہ دیا کہ مردوں کو بھی نقاب پہننا واجب ہے؟ :176:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نقاب

    چلیں جی نور صاحب اب نقاب اتارلیا
     
  6. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    ماشاءاللہ مجیب منصور بھائی ۔

    آپ کی زیارت کر کے بہت اچھا لگا۔
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: نقاب

    مجیب منصور بھائی۔ اپنی فوٹو لگانے کا بہت شکریہ۔ ماشاءاللہ۔

    اور ہاں۔ میں نور صاحب نہیں‌ہوں۔ صاحبہ ہوں۔ آپ نے کسی جگہ بجو بہن کو بھی بجوبھائی کہا ہے۔ ذرا احتیاط کیا کریں۔ :takar:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: نقاب

    مجیب منصور بھائی۔ اپنی فوٹو لگانے کا بہت شکریہ۔ ماشاءاللہ۔

    اور ہاں۔ میں نور صاحب نہیں‌ہوں۔ صاحبہ ہوں۔ آپ نے کسی جگہ بجو بہن کو بھی بجوبھائی کہا ہے۔ ذرا احتیاط کیا کریں۔ :takar:[/quote:225jzjnk]

    محترم مجیب الرحمن بھائی ۔ پلیز آپ تذکیر و تانیث کی تفریق کیا کریں۔
    ورنہ آپ کو واصف بھائی کی شاگردی میں دینا پڑے گا :hathora:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں