1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھمارا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏28 فروری 2007۔

  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    نام ميرا توقير ھے
    لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئي نئيں
    عمر؟لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    کيوں بھلا
    شہر، ملک؟ کب سے یہاں ہیں؟
    کيوں بتاواں
    تعلیم؟ حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟
    ايويں دس ديواں
    مشاغل؟ اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں
    تسي مينوں نوکري دينے اے
    پیشہ؟ کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔
    اگر ميں کہہ ديواں کے ويلا آن تے فير تسي مينوں نوکري ديو گے
    مستقبل کے عزائم؟ اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ايھوں جياں فورم بنڑا کہ تھا ڈا مقابلہ کرناں
    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    وجوھات کے ھوندے نيں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توقیر بھائی !
    ہماری اردو کے صارفین کو اپنا دلچسپ تعارف دینے پر بہت بہت شکریہ قبول فرمائیں۔

    آپ نے تو رنگ برنگا پرچہ حل کر دیا۔ سوال اردو ۔ جواب پنجابی

    کیا بات ہے !!
     
  3. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    توقیر صاحب ماشاء اللہ بہت زبردست تعارف پیش کیا، ہماری اردو کے فرشتے ہی اسے پڑھ اور سمجھ سکیں گے۔ صحیح عمل کیا سوال گندم جواب چنا پر۔

    توقیر جی چلیں تعارف تو فرشتے پڑھتے رہیں گے لیکن نام کو اردو میں تبدیل کر لیں۔
     
  4. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ رے پَپُو تیرے کیا کینے؟؟؟؟
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    گجر صاحب اس میں بھلا کینے والی کیا بات ہے ۔ ساجد صاحب نے تو نام اردو میں تبدیل کرنے کا بہت اچھا مشورہ دیا ہے ۔ ہماری اردو پر جہاں تک ممکن ہو سکے اردو کا ہی استعمال ہونا چاہیئے ۔
     
  6. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شیر صاحب غلطی ہوگئی اور کچھ؟
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    توقیر صاحب !

    آپ کا تعارف کافی دلچسپ ہے۔ پڑھ کر اچھا لگا۔

    ہماری اردو کو اپنی موجودگی سے نوازتے رہیئے گا - شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں