1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون رشید کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏4 مارچ 2019۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی طرف سے ھارون رشید کو سالگرہ پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی
    ہم سب کی طرف سے آپ کو

    [​IMG]

    انتظامیہ ہماری اردو پیاری اردو
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی ھارون رشید جی آپ کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
    اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
    نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
    [​IMG]
    [​IMG]


    خوش رہیں
    بہت جئیں​
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    میری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو بھیا

    [​IMG]
    میں نے چاہا !
    تیرے جنم دن پر
    ایسا تحفہ تیری نظر کروں
    جسے تو عمر بھر یاد رکھے
    پھر اک لمحے کی سوچ نے
    میرے ہاتھ بلند کیے
    کہر آنیوالے موسموں میں
    غم کی گھٹایئں
    کبھی تیرے قریب نہ آئیں
    تیری آنکھوں کے جگنو سدا چمکیں
    خدا تیرے دامن کو ہمیشہ مسرتوں سے ہمکنار کرے
    کبھی جو تو !
    زندگی کی کڑی دھوپ میں ڈھلی عمرکی شام میں پلٹ کر دیکھے
    تو بہت سی خوش رنگ یادیں
    تیرے ویران دل کو بہار کریں
    تو ہر گزرے لمحے سے پیار کرے
    اور خدائے بزرگ و برتر تیری عمر دراز کرے

    (آمین)
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں