1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏19 دسمبر 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    محترم بھائی ھارون رشید جی کے نانا ابو گزشتہ روز انتقال فرما گئے۔
    انا للہِ وانا الیہ راجعون​
    ہم دکھ کی اس گھڑی میں ھارون بھائی کے ساتھ شریکِ غم ہیں۔
    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌
    آمین
    بجاہ سید المرسلین
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اور جیسا کہ بلال بھائی نے بھی کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب ھارون بھائی کے ساتھ شریکِ غم ہیں۔
    اللہ تعالی مرحوم نانا جان کی مغفرت فرمائے ، اُن کے درجات بلند تر فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌ آمین ۔ ثمہ آمین

    ان للہ وان الیہ راجعون

    اللهم انك عفوا كريما تحب العفو فاعفوا عنا

    اخوي كايدهم

    عظم الله اجرك في غاليك والله يرحمه و يغفر له و يسكنه فسيح جناته و يجمعنا واياه

    بالفردوس الاعلى انه سمعي مجيب الدعاء.

    اخوي تذكر ان الموت هو حق على كل نفس واننا مهما عمرنا فليس لنا سوى القبر

    الله يجعل قبورنا روضه من رياض الجنه.

    وتذكر ان مايصيب الانسان قبل وفاته باذن الله هو تكفير له واعظم اجرا ان شاالله

    وتذكر ان اليوم الذي توفي فيه غاليك لهو يوم عظيم لان الاعمال تعرض على الخالق

    عز وجل في يوم الخميس و الاثنين وتذكر ايضا اننا ايضا في شهر فضيل تفتح ابواب

    الجنة فيه و تغلق ابواب النار وان اول الشهر رحمه وقد توفي في اوله ولعل الله

    قد كتب له الرحمه قبل مماته اللهم امين.

    في الختام اذكرك بكثرة الدعاء له و تحري اوقات الاستجابة كما هي معروفه

    بين الاذان والاقامه في كل صلاة و اخر ساعة من نهار يوم الجمعه و الثلث الاخير

    من الليل.

    اللهم تقبله في جناتك العلى و اغفرله و ارحمه واجعل قبره روضة له وانزل السكينة

    على اهله و الهمهم الصبر و السلوان يارب العالمين

    انا لله و انا اليه راجعون و لاحول ولاقوة الا بالله
     
  3. روشنی
    آف لائن

    روشنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 دسمبر 2011
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    اعظم الله اجرك اوحسن عزاءك وغفرلميتك
    انالله وانا اليه راجعون
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    جزاک اللہ بہنو اور بھائیو

    اللہ کریم آپ کو سلامت رکھیں
     
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالیٰ۔ مرحوم کے جنت میں درجات بلند فرماےَ۔ اور مرحوم کی مغفرت فرماےَ۔
    آمین ۔۔
     
  7. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالی مرحوم نانا جان کی مغفرت فرمائے ، اور جنت الفردوس میں اُن کے درجات بلند تر فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌ آمین ۔ ثمہ آمین
     
  9. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔
     
  10. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اور جیسا کہ بلال بھائی نے بھی کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب ھارون بھائی کے ساتھ شریکِ غم ہیں۔
    اللہ تعالی مرحوم نانا جان کی مغفرت فرمائے ، اُن کے درجات بلند تر فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌ آمین ۔ ثمہ آمین

    ان للہ وان الیہ راجعون

    اللهم انك عفوا كريما تحب العفو فاعفوا عنا

    اخوي كايدهم

    عظم الله اجرك في غاليك والله يرحمه و يغفر له و يسكنه فسيح جناته و يجمعنا واياه

    بالفردوس الاعلى انه سمعي مجيب الدعاء.

    اخوي تذكر ان الموت هو حق على كل نفس واننا مهما عمرنا فليس لنا سوى القبر

    الله يجعل قبورنا روضه من رياض الجنه.

    وتذكر ان مايصيب الانسان قبل وفاته باذن الله هو تكفير له واعظم اجرا ان شاالله

    وتذكر ان اليوم الذي توفي فيه غاليك لهو يوم عظيم لان الاعمال تعرض على الخالق

    عز وجل في يوم الخميس و الاثنين وتذكر ايضا اننا ايضا في شهر فضيل تفتح ابواب

    الجنة فيه و تغلق ابواب النار وان اول الشهر رحمه وقد توفي في اوله ولعل الله

    قد كتب له الرحمه قبل مماته اللهم امين.

    في الختام اذكرك بكثرة الدعاء له و تحري اوقات الاستجابة كما هي معروفه

    بين الاذان والاقامه في كل صلاة و اخر ساعة من نهار يوم الجمعه و الثلث الاخير

    من الليل.

    اللهم تقبله في جناتك العلى و اغفرله و ارحمه واجعل قبره روضة له وانزل السكينة

    على اهله و الهمهم الصبر و السلوان يارب العالمين

    انا لله و انا اليه راجعون و لاحول ولاقوة الا بالله
    __________________
    - * - * - * - * - * - * - * - * -
     
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    نانا ابو۔ جدِ ماجد۔بُہت پیارا رشتہ
    ھارون جی انتہائی دُکھ ہوا محترم ہستی کے انتقال کا پڑھ کر
    ربِ کریم اُن کو اپنے خاص کرم سے نوازے، اور اُن کو جنت الفردوس میں سرورِ‌کائینات کے غُلاموں میں شمار کرے
    آمین ۔ بجاہِ سید المُرسلین
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    ہارون بھائی! جان کر نہایت افسوس ہُوا۔
    اللہ تعالی مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور آپ سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    ہم دکھ کی اس گھڑی میں ھارون بھائی کے ساتھ شریکِ غم ہیں۔
    اللہ تعالی نانا جان مرحوم کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌
    آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم۔

    ہارون بھائی ۔ دلی افسوس ہوا ۔ لیکن امرِ ربی اور مشیتِ ایزدی کے سامنے ہمیں بحثیت مخلوق اور بتقاضائے بندگی ہمیشہ سرتسلیم خم کرنا پڑتا ہے۔ ہماری دلی دعائیں نانا جان مرحوم کی بلندی درجات کے لیے ہیں اور آپ سمیت جملہ سوگواران کو اللہ پاک صبرِ امام حسین علیہ السلام کے صدقے صبرِ جمیل اور حوصلہ و برداشت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین ۔
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔آمین
     
  15. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون۔ اللھم اغفرلحینا ومیتنا وشاھدنا وغائبنا وصغیرنا وکبیرنا اللھم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان ۔
    ہارون بھائی ، دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپکے ساتھ شریک غم ہیں۔
    اللہ تعالی نانا جان مرحوم کی مغفرت فرمائے، قبر و حشر کے تمام مراحل میں آسانیاں عطا فرمائے ، جنت الفردوس میں رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفاقت نصیب فرمائے ، اور تمام پسماندگان کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌
    آمین ، سبحان ربک رب العزت عما یصفون و سلام علی المرسلین والحمد للہ رب العالمین۔
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔
     
  17. تانیہ

  18. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
     
  19. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالیٰ۔ مرحوم کے جنت میں درجات بلند فرمائے۔ اور مرحوم کی مغفرت فرمائے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    میرے نانا جی شہاب الدین عمر قریباً 100 سال ، جب پاکستان معرض وجود میں آنے سے پہلے جس گاؤں میں ہجرت کرکے آکر ٹھہرے وہاں ہندؤں اور سکھوں کی اجارہ داری تھی اور وہ مسجد نہیں بننے دیتے تھے مسلمان تعداد میں کم تھے مگر میرے نانا جی اور ان کے دیگر چار بھائی بہت کڑیل جوان تھے انہوں نے ایک مسجد کی تعمیر کا آغاز کیا یہ کام صرف مٹی اور گارے سے ہوا اینٹ‌نہیں لگی وہ پانچوں بھائی مٹی اکٹھی کرتے گارہ بناتے اور ایک دیوا ر کو اونچا کرتے ، اس کے بعد کافی سارے لڑائی فساد ہوئے انہیں چوٹیں بھی بہت آئیں مگر ہمت مرداں مدد خدا انہوں نے مسجد کو شہید نہیں ہونے دیا اس کے بعد وہی مسجد کچی اینٹوں سے بنی بعد میں پختہ اینٹوں سے ، اب مسجد کے پڑوسیوں نے جگہ عطیہ کی ہے اور وہاں ایک بہت ہی خوبصورت نقشے کیساتھ مسجد بنی ہوئی ہے نانا جی اس مسجد میں امامت کرتے رہے آخری وقت تک بھی باجماعت نماز وہیں ادا کرتے تھے مگر بیٹھ کر -
     
  21. جیلانی
    آف لائن

    جیلانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 ستمبر 2011
    پیغامات:
    72
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرماےَلواحقین کو صبر عطا فرمائے اورمرحوم کے جنت میں درجات بلند فرماےَ۔آمین
     
  22. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ہارون بھائی آپ کے نانا جی کو اللہ جنت الفردوس میں علیٰ
    مقام عطاء فرمائےاور آپ کو صبر جمیل دے
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  24. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔
     
  25. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    اناللہ وانا الیہ راجعون

    بہت دکھ ہوا اللہ تعالی اپ کو صبر جمیل عطا فرمائے
     
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون

    ایک سچا اور باعمل انسان بلکہ ایک عظیم انسان ھارون بھائی آپ کے خاندان سے اٹھ گیا۔۔۔۔۔اللہ کریم آپ کے نانا ابو کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے۔۔۔۔۔اور پس ماندگان کو صبر جمیل۔ آمین
     
  28. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔
    __________________
     
  29. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون ہم سب ہارون بھائی کے نانا ابو کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہیں اور اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے آمین ۔ ہارون بھائی سمیت تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے آمین
    ایک سورۃ فاتحہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے سب پڑھیں
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے نانا ابو کا انتقال پرملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت دکھ ہوا آپ کے نانا ابو کے انتقال کی خبر سب کر ھارون بھائی۔۔۔

    اللی تعالی نانا ابو کو جنت فردوس میں‌اعلی مرتبہ عطا فرمائے اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

    آمین
     
اس صفحے کو مشتہر کریں