1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون بھائی کی کشتی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 اپریل 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی عرف @ھارون رشید کی کشتی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی


     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہارون صاحب کو پینٹ کرنے پر کتنا وقت اور کتنے ڈرم پینٹ لگا ہے @نعیم صاحب بیان کریں
     
    سعدیہ، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نکا بےچارہ تو رونا شروع ہوگیا آخر میں :eek:
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدائی کاموں میں ناچیز بندوں کا کیا عمل دخل جناب :044:
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ تیر ا بھلا ہوجائے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی لگتا نہیں کہ منتظم اعلی @ھارون رشید کے آرکسٹرا پر ہماری اردو کی انتظامیہ کے اہم اراکین @ملک بلال @محبوب خان وغیرہ سرگرم عمل ہیں ؟
     
    پاکستانی55, سعدیہ, محبوب خان اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھا
    کوئی حال نہیں
    توبہ ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت موٹا ہے یار
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اس لڑی کی اولیں پوسٹ والی ویڈیو والا دبلا ہے ؟؟؟
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی۔۔کو۔۔۔۔سب پکڑو۔۔۔نکلنے نہ پائے۔۔۔۔۔ہمیں بھی ساتھ ہی پھنسا دیا۔۔۔۔جبھی تو نعیم بھائی نے نعرہ مستانہ لگایا ہے۔۔۔۔۔:ida:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ دے رنگ نیں ۔ ھارون جی بھی کسی کو موٹا کہہ رہے ہیں :takar:
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب لوگ میرے حسن سے جلتے کیوں ہیں ، @محبوب خان بھائی آپ انہیں سمجھائیں ذرا
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہلکی سی چنپی لگا رہے ہیں بھائی صاحب کو سٹائیل کے ساتھ (میوزک کےساتھ)یہ ڈیلی روٹین میں شامل ہے
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب تو آپ کے حسن کے دیوانے ہیں اسی لئے تو فورم میں سب سے زیادہ لڑیاں آپ پر ہی بنی ہیں ،ماشاء اللہ
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں پکڑنے کی آپ میں ہمت اور طاقت ہے تو پکڑ لیں ورنہ کیوں سب کی پسلیاں تڑوانے کی سوچ رہے ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو خوشی سے کہہ رہے ہیں کہ کوئی مجھے نہ کہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جی ھارون بھائی کوشش کرتا ہوں۔۔۔۔۔دیکھیں جی احباب ہماری اردو۔۔۔۔۔۔یہ جو ہمارے ھارون بھائی ہیں۔۔:boxing:۔۔۔۔۔ان کو تنگ نہ کریں۔۔۔:beating:۔۔۔ان کے حسن جسامت سے جلنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے۔:chp:۔۔۔۔ان کی دعا ہے کہ آپ بھی ان کی طرح بس زبردست قسم کے طرحدار بنیں۔۔۔۔:mad:۔۔۔جی کچھ کہا۔۔۔۔کسی نے۔۔:(۔۔۔لو ھارون بھائی۔۔۔۔۔ابھی اتنا کچھ کہا۔۔:eek:۔۔تو ہائے ہائے بس بھی کر۔۔۔۔مزید کچھ نہ کہیں۔۔۔جیسی آوازیں بلند ہونی شروع ہوئی۔۔:takar:۔۔لہذا۔۔۔اب آپ سکون کریں۔۔:zuban:۔۔بلکہ تھوڑا تھوڑا فخر بھی کریں۔۔۔ان تنگ کرنے والے دوستوں پر۔۔۔۔۔کہ یہی تو ہے ہم سب کا اپنا پن۔:84:
     
    نعیم, ملک بلال, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی لگتا ہے میری یہ پوسٹ آپ نے نہیں پڑھی ۔اسی لئے آپ غصے ہو رہے ہیں ۔لیجئے دوبار کوشش کی ہے کہ آپ پڑھ لیں اور ٹھنڈے پانی کا گلاس پی لیں تاکہ غصہ دور ہو جائے
    [​IMG]
     
    محبوب خان، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی باتیں مجھے مغرور بنا دیں گی
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :eek:
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں مغرور بنائیں گی ۔
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مزدور کہنا چاہ رہے ہیں شاید :)
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آوٹ سوئنگ بال وائیٹ ہورہی تھی۔ @ملک بلال نے لیگ پر شاندار چھکا لگا ڈالا
    317235,xcitefun-afridi-big-six.jpg
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کوئی گل نئیں
    چلو کوئی گل نئیں
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پرویز بھائی۔۔۔۔۔آپ کے مراسلے کو پڑھا اور سمجھا بھی۔۔۔۔مگر میرا جواب بھی دوبارہ پڑھیں۔۔۔۔جواب میں ہی ھارون بھائی پر بڑے وار کیے ہیں ۔۔۔ :84:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہلکی پھلکی سی دل لگی ہے ۔وار تو دشمن کرتے ہیں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    درست کہا آپ نے۔۔۔۔۔ھارون بھائی آپ پرسکون رہیں۔۔۔۔:chp:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں