1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی نئی سمری اقتصادی کمیٹی کو ارسال

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏17 ستمبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 46 فیصد اضافہ موخر کرنے کے اقدام پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں دوبارہ قیمتوں میں اضافہ کیے جانے کا امکان ہے جس کیلئے نئی سمری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو بھجوا دی گئی ہے۔
    وزیر خزانہ اسد عمر نے گیس کی قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے، تاہم حکام نے اقتصادی کمیٹی سمیت دیگر اہم اجلاسوں میں نجی میڈیا کو کوریج سے بھی روک دیا ہے۔
    ای سی سی کی جانب سے منظوری کی صورت میں گیس کے نرخوں میں اضافہ کیا جائے گا تاہم اگر سمری میں وزیر اعظم کی وضع کردہ گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کا فقدان پایا گیا تو قیمتوں میں اضافہ دوبارہ موخر کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پیر کو ہونے والے اجلاس میں اس بارے میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تبدیلی تو آنی ہے نا
    مگر صرف وزراء کی شکلوں میں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گیس کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں