1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گیتا اور مودی کی آفر

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ایاز افضل عباسی, ‏27 اکتوبر 2015۔

  1. محمد ایاز افضل عباسی
    آف لائن

    محمد ایاز افضل عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 ستمبر 2015
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    ملک کا جھنڈا:
    ایدھی فاؤنڈیشن نے مودی کی ایک کروڑ کی امداد کی آفر ٹھکرا دی
    ۔۔۔
    ہم ہم امداد نہیں لیتے بلکہ انڈیا پہ احسان کرتے رہتے ہیں کبھی گیتا اور کبھی کوئی جاسوس دےکر۔۔۔۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کڑوڑ بہت کم ہے
    اسے ٹھکرانا ہے بہتر ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مدد لے لیتے تو جو گڈ کاز تھا اس کی ویلو ختم ہو جاتی ۔ بہت اچھا جواب مودی کو ملا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں