1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گھما کر رکھ دے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏26 جون 2011۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    [fv]2014973138574[/fv]​
     
  2. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گھما کر رکھ دے

    زبردست شیئرنگ ہے۔ واقعی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر کسی کام کے کرنے کا آدمی پختہ ارادہ کرلے تو وہ اس کیلئے آسان ہو جاتا ہے۔ بس ذرا ترجیحات کو درست کرنے کی ضرورت ہے! آج ہم لوگ دنیا میں اپنا نام بنانے کیلئے بڑی سے بڑی محنت کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں ، صرف اس لئے کہ ہمارا نام دنیا میں جانا جائے، بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہوکر، مگر ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیئے کہ اللہ کے رجسٹر میں ہمارا نام کس حیثیت سے لکھا جا رہا ہے! کیا اللہ کے ہاں اپنا نام بنانے پر بھی ہم اتنی ہی محنت کرنے کیلئے تیار ہیں؟
     
  3. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گھما کر رکھ دے

    احمد جی آپ نے واقعی بہت زبردست چیز شیئر کی میں تو واقعی چکرا گئی
    اور محمد اکرم جی آپ کی بات بھی سنہرے حروف سے لکھنے کے لائق ہے۔
    شکریہ
     
  4. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گھما کر رکھ دے

    شکریہ سسٹر۔
     
  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گھما کر رکھ دے

    کمال ہے یار ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں