1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گھر میں گھسنے نہ دوں گی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از Admin, ‏23 اگست 2006۔

  1. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا: امی، میں جھیل پر نہانے جا رہا ہوں۔

    امی: نہیں بیٹے! تم بہت چھوٹے ہو۔تم ڈوب جاؤ گے۔

    بیٹا: امی میں ضرور جاؤں گا۔

    امی (غصے سے): کم بخت اگر ڈوب گیا تو گھر میں گھسنے نہ دوں گی۔
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ! ابن آدم جی !
     
  4. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا ہے :cry:
     
  5. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس دن سے ابن آدم آور اردو پر ڈھیرہ جمائے بیٹھے ہیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا ہوا :208:
     
  7. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :101::152::176::zuban: بہت خوب بہت خوب
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار میں چھٹی کلاس کے مِڈ ٹرم پیپرز میں سیکنڈ آیا تو ابو نے مجھے گھر سے نکال کر اندر سے کُنڈی لگا دی ۔ کہنے لگے جو لڑکا 7 نمبر زیادہ لے کر پہلی پوزیشن پر آیا ہے ، تم اُس سے کم کھانا کھاتے ہو ؟
    اگلے دن میں نے ریموور لے کر دو سوال ٹھیک کر کے مِس کو بتائے ، کہ آپ سے ایک چھوٹی سی مِسٹیک ہو گئی ہے ۔ مس نے سرسری نگاہ دوڑائی اور اور میتھ کے اُن سوال کو نمبر بارہ اور نمبر دے دیئے اور اس طرح میں نے دھاندلی سے فسٹ پوزیشن لے لی ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں