1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گھر سے کام - گوگل ایڈسینس یا پھر گوگل نان سینس

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عمران ہاشمی, ‏24 اگست 2006۔

?

گھر سے کمائی (گوگل ایڈسینس) کے پیچیدہ پہلووں‌پر معلوما

  1. ہم پہلے ہی جانتے ہیں۔

    0 ووٹ
    0.0%
  2. کچھ کچھ پتا ہے۔ مزید جاننا چاہتے ہیں۔

    10.7%
  3. کچھ کچھ پتا ہے۔ مزید رہنے دو- سب فراڈ‌ہے۔

    35.7%
  4. ہم پہلے ہی جانتے ہیں ۔ پر گوگل اکاونٹ بین ہو چکا ہے۔

    14.3%
  5. بالکل نہیں پتا۔ اگر یہ درست ہے تو ہم بے تابی سے جاننا چاہتے ہیں۔‌

    3.6%
  6. کچھ کنفیوژن ہیں ۔ سوالات پوچھنا چاہتے ہیں۔

    35.7%
  1. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گھر سے کام - گوگل ایڈسینس یا پھر گ

    ڈئیر منتظمین و دیگر چوپال سنگتیو ۔ سلام


    نوجوانوں کی اکثریت ‌انٹرنیٹ یا “گھر سے کام“ کے مواقع تلاش کرتی ہے۔پاکستان میں بہتیرے افراد اور اداروں نے نا صرف ان نوجوانوں کے خوابوں سے کھیلا بلکہ ان کی دولت کو بھی ضائع کیا جو کو قبر کے ایندھن کا بخوبی کام دے گی۔:)

    ارمانوں سے کھیلتے ہوئے لوگوں کو دیکھ کار دل کو بہت تکلیف ہوئی۔ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے http://www.workfromhome.com.pk بنائی۔ گو کہ یہ مستند یا مکمل سائٹ نہیں پر ابتدائی معلومات کے لئے بہترین ہے۔چونکہ یہ سائٹ بالکل فری معلومات دے رہی تھی، انہی معلومات کیلئے کچھ لوگ ہزاروں روپے لوٹ رہے تھے۔ پھر جو ای میلز مجھے مو صول ہوئیں، وہ کسی کو پڑھانا تو دور کی بات ہے، خود میں اتنی ہمت نہیں کہ ان “نیک خواہشات“ کو دوبارہ پڑھ سکوں:lol:

    اس معلومتی سائیٹ جس کے ذریعے مجھ سے سینکڑوں کی تعداد میں‌پاکستانی لڑکے اور لڑکیوں‌ نے مدد لی۔ اکثر نے راہنمائی کے باوجود اس کو غلط استعمال کیا اور بین ہو گئے۔

    گوگل ایڈسینس جتنا ہی حساس اور مستند طریقہ ہے بہترین کمائی کا، اتنا ہی اس کہ غلط استعمال کیا گیا ہے۔ اور جس سمت میں استعمال کیا گیا ھے وہ پابندی لگوانے کا بہترین اور مختصرین ترین زریعہ ہے۔

    جہاں‌پر گوگل ایڈسینس بہت آسان فہم اور سہل طریقہ ہے، اگر اس کی پیچیدگیوں کو دیکھا جائے تو اس سے کمائی کے لئے بہت جتن کرنے پڑتے ہیں۔

    دیارِغیر میں رہتے ہوئے کافی عرصہ سے مجھے گوگل ایڈسینس کا سینس ہے :) میں‌سوچ رہا تھا کہ اس کے اُن پہلو جات پر روشنی ڈالی جائے جو کہ عام نہیں‌بتائےجاتے اور لوگ اکاؤنٹ بنانے کے اگلے ہفتے یا پھر اگلے مہینے تعزیراتِ گوگل کا شکار ہو جاتے ہیں۔

    اتنی تمہید اور آپ کا وقت ضائع کرنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ آیا ایسی معلومات کی طلب ہے بھی کہ نہیں ؟‌‌ ‌‌‌

    رائے شماری کے نتائج کے مطابق انشاءاللہ میں‌اس سیبجیکٹ‌کہ روزانہ وقت دیا کروں‌‌گا‌
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ لکھیں ہمیں انتظار ہے
     
  3. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہمیں بھی
     
  4. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    نقل چور
     
  5. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مایوسی گناہ ہے

    برادر ایسا لگتا ہے کہ
    آپ مایوس ہو گئے ہیں۔ آپ کے اس پوسٹ کے نتیجے میں جو ووٹ ڈالے گئے ہیں ان میں 60 فیصد ایسے جن کے تحت اس لڑی کو مزید چلایا جا سکتا ہے۔ لیکن لگتا ہے کہ آپ کہیں مصروف ہیں یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم

    السلام علیکم پومی کیوپڈ

    میں‌معذرت خواہ ہوں‌کہ “اپنی اردو“ پر نہ آ سکا، جس کی وجہ کام کی مصروفیت اور دوسری وجہ لاگ اِن ہونے میں مشکل پیش آ رہی تھی۔ آج اللہ اللہ کر کے لاگ اِن ہوہی گیا ہوں۔ :lol:

    اور آپ نے ووٹوں کی طرف توجہ دلوائی تو بڑی خوشی ہوئی کہ صرف 6ووٹ‌ :84:

    بہر حال انشاءاللہ میں لکھنے کی بجائے، آپ لوگوں کے سوالوں‌کے جواب دوں گا۔ گوگل ایڈسینس کے بارے میں‌بہت معلومات www.WorkFromHome.com.pk سے مل سکتی ہیں - اور اگر کوئی چیز وہاں سے واضح نہ ہو تو میں انشاءاللہ ضرور جواب دوں گا۔

    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں