1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گھروں سے بھاگ کر شادیوں نے معاشرے کوتباہ کردیا،لاہور ہائیکورٹ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏28 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور…لاہور ہائیکورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ کہ گھروں سے بھاگ کر کی جانے والی شادیوں نے معاشرے کوتباہ کردیاہے۔لاہور ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے میں اختلافات کے کیس کی سماعت ہوئی۔اس دوران عدالت نے ریمارکس دئیے کہ زیادہ تر لومیرج کا انجام لڑائی جھگڑے اورطلاق پر ہوتا ہے۔معاشرہ کھچڑی بن چکاہے۔عدالت نے کہا کہ ہم مشرقی روایات کی پاسداری کررہے ہیں نہ مغربی معاشرے کی تقلید، مقدمے میں نوجوان نے بیوی کی طرف سے دائر خرچے کے دعوے کوچیلنج کیاتھا۔عدالت نے فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=128188
     

اس صفحے کو مشتہر کریں