1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گھائل روح

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏20 فروری 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    گھائل روح ہمیشہ سے جانتی ہے کہ اس کے رستے زخموں کا مرہم کیا ہے ۔۔۔۔۔ مسئلہ صرف دماغ کو منانے کا ہے، دل اور دماغ کی یہ ازلی جنگ ہم مجبور، کمزور اور بے بس انسانوں کو سدا دو حصوں میں تقسیم رکھتی ہے۔ ہم دین کے ہوپاتے ہیں نہ دنیا کے۔

    (ہاشم ندیم کے ناول ’’پری زاد‘‘ سے اقتباس)
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں