1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

Discussion in 'گپ شپ' started by عاشی, Sep 2, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یارو گب تے نالے شپ کرو :a180:
     
  2. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اور آپ سب کچھ آ کے ہڑپ نہ کر جانا۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ سب کچھ آ کے ہڑپ نہ کر جانا۔[/quote:ywmijwzd]

    سب کچھ سے کیا مراد ہے
    کیا آبی بھائی لکڑ ھضم پتھر ھضم انسان ہیں :soch:
     
  4. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اور آپ سب کچھ آ کے ہڑپ نہ کر جانا۔[/quote:2o2o91g2]

    سب کچھ سے کیا مراد ہے
    کیا آبی بھائی لکڑ ھضم پتھر ھضم انسان ہیں :soch:[/quote:2o2o91g2]

    گپ ہضم تو ضرور ہیں :mashallah:
     
  5. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1
    وہ میں نے دوستوں میں بانٹ دینی ہیں :hands:
    میں کسی پاکستانی سے ہی گزارہ چلا لوں گا :suno:[/
    پاکستان میں میم نہیں پھر آپ کو " ج " سے ہی گذارا کرنا ہوگا۔
    اب " ج " سے جو مرضی بنا لیں :176:[/quote:1tn8fyrl]

    نعیم بھائی آپ اپنے کاکے کے لئے میمیں بچا رہے ہیں۔ چلیں " ج " سے ہم "جانِ من" کے ساتھ گزارہ کر لیں گے۔ اور رہ گئی بات جنرل صاحب کی تو وہ آصف صاحب کو مبارک ہوں۔ آخر ان کے حصہ میں بھی تو کچھ آنا ہے نا۔
    :a191:[/quote:1tn8fyrl]


    ساگراج صاحب!!! آپ کو اپنی جان کے لالے پڑ جائیں گےاگرموصوفہ دو یا تین من کی ہوئی تو۔
     
  6. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    آصف بھائی شارٹ تو آپ نے اچھی کھیلی ہے۔لیکن آپ یہ بتائیں کہ اگر مجھے من من کی دو تین موصوفات مل جائیں تو پھر میری جان کے وارے نیارے ہو جائیں گے نا:suno:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پہلے ایک فلم دیکھی تھی اس میں ایک ایسی ہی تین من کی جان من تھی اور ایسے ہی ایک صاحب تھے عورت کی جس سے شادی ہوتی سہاک رات کو وہ بندہ مر جاتا اور جس عورت سے اس مرد کی شادی ہوتی سہاگ رات کو وہ عورت چل بستی،
    گاؤں والوں نے ان دونوں کی آپس میں شادی کروادی صبح جب وہ دونوں جاگتے ہیں تو چوری چوری ایک دوسرے کی طرف دیکھتے ہیں کہ اچانک باہر شور سنائی دیتا ہے دونوں بھاک کر کھڑکی سے باہر دیکھتے ہیں تو جس مولوی نے ان کا نکاح پڑہایا ہوتا ہے اس کا جنازہ جارہا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    بہت پہلے ایک فلم دیکھی تھی اس میں ایک ایسی ہی تین من کی جان من تھی اور ایسے ہی ایک صاحب تھے عورت کی جس سے شادی ہوتی سہاک رات کو وہ بندہ مر جاتا اور جس عورت سے اس مرد کی شادی ہوتی سہاگ رات کو وہ عورت چل بستی،
    گاؤں والوں نے ان دونوں کی آپس میں شادی کروادی صبح جب وہ دونوں جاگتے ہیں تو چوری چوری ایک دوسرے کی طرف دیکھتے ہیں کہ اچانک باہر شور سنائی دیتا ہے دونوں بھاک کر کھڑکی سے باہر دیکھتے ہیں تو جس مولوی نے ان کا نکاح پڑہایا ہوتا ہے اس کا جنازہ جارہا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quote:268s11la]

    :201: :201:

    ہارون بھائی یہ کیا؟؟؟ :139:
    میں نے ایک من والیوں کے بارہ میں‌ کہا تھا :yes:
    منوں من والی کے بارہ میں نہیں :119:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک من والی جلد ہی تین من بلکہ تین منزلہ ہو جاتی ہے :201:
     
  10. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    :201:
    سرفراز شاہد کا ایک شعر لکھ رہا ہوں۔ ٹھیک سےیاد نہیں آ رہا لیکن مفہوم واضح ہے۔

    یہ ڈائنگ سے کچھ فرق نہیں پڑے گا بیگم
    ایک عمر لگتی ہے کمرے کو کمر ہونے تک

    :dilphool:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
    سرفراز شاہد کا ایک شعر لکھ رہا ہوں۔ ٹھیک سےیاد نہیں آ رہا لیکن مفہوم واضح ہے۔

    یہ ڈائنگ سے کچھ فرق نہیں پڑے گا بیگم
    ایک عمر لگتی ہے کمرے کو کمر ہونے تک

    :dilphool:[/quote:37ph7kv1]

    واہ واہ ساگراج بھائی آپ نے کمممممممممممممممال کردیا ہے :201: :201: :201: :201:
     
  12. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1
    :201:
    سرفراز شاہد کا ایک شعر لکھ رہا ہوں۔ ٹھیک سےیاد نہیں آ رہا لیکن مفہوم واضح ہے۔

    یہ ڈائنگ سے کچھ فرق نہیں پڑے گا بیگم
    ایک عمر لگتی ہے کمرے کو کمر ہونے تک

    :dilphool:[/quote:1zfuwb22]

    واہ واہ ساگراج بھائی آپ نے کمممممممممممممممال کردیا ہے :201: :201: :201: :201:[/quote:1zfuwb22]

    ھارون صاحب!!! آپ نے کمال میں جتنے م ٹھوک دئیے ہیں نا اگر کمال صاحب کی نظر پڑ گئی تو آپ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔۔۔ :201:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھاجی کمال
    سوری عاصف صاحب :201:
     
  14. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اپ یہ بھی تو دیکھیں نا کہ کتنے جمال سے ٹھوکیں ہیں اس لیے کمال صاحب کچھ نہیں کہیں گے :glass:
     
  15. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    لیکن اپ یہ بھی تو دیکھیں نا کہ کتنے جمال سے ٹھوکیں ہیں اس لیے کمال صاحب کچھ نہیں کہیں گے :glass:[/quote:3tfl396v]
    لیکن شائید تھوڑا ملال ہو انھیں :soch:
     
  16. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اپ یہ بھی تو دیکھیں نا کہ کتنے جمال سے ٹھوکیں ہیں اس لیے کمال صاحب کچھ نہیں کہیں گے :glass:[/quote:9ajnqnip]
    لیکن شائید تھوڑا ملال ہو انھیں :soch:[/quote:9ajnqnip]
    یہ تو کوئی جلال سے پوچھے :201:
     
  17. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1
    لیکن اپ یہ بھی تو دیکھیں نا کہ کتنے جمال سے ٹھوکیں ہیں اس لیے کمال صاحب کچھ نہیں کہیں گے :glass:[/quote:1wvm5pio]
    لیکن شائید تھوڑا ملال ہو انھیں :soch:[/quote:1wvm5pio]

    ورنہ طلال تو بیٹھا ہے میرے شمال میں۔۔۔۔ :zuban:
     
  18. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اُسے کہو کہ اپنے دانتوں کا خلال بھی کرلے :201:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں‌کوئی صارف " بلال " تو نہیں ؟ ھ :172:
     
  20. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اگر بلال ہے تو کہیں ابھی نونہال تو نہیں؟؟ :soch:
     
  21. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1
    اگر بلال ہے تو کہیں ابھی نونہال تو نہیں؟؟ :soch:[/quote:83zf9yjw]

    نونہال تو آئے گا شوال میں اور پھر اس کو زوال نہیں آئےگا۔۔۔
     
  22. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اگر بلال ہے تو کہیں ابھی نونہال تو نہیں؟؟ :soch:[/quote:1dc3y7ov]

    نونہال تو آئے گا شوال میں اور پھر اس کو زوال نہیں آئےگا۔۔۔[/quote:1dc3y7ov]
    میرا آپ سب سے بس ایک ہی سوال اس لڑی پر نہ لائیں زوال ورنہ سب پر پڑے گا اس کا وبال :201:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی بند کردو یہ الفاظ کی چال :hathora:
     
  24. تنہا روح
    Offline

    تنہا روح ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2008
    Messages:
    439
    Likes Received:
    4
    مار مار کر، کر دیا آپ نے کس کا بُرا حال
    میں کر رہا ہوں آپ سے ابھی کے ابھی یہ سوال

    :a191:
     
  25. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    دیکھیے بہتر ہے کہ بات کو یہیں " ٹال " دیں۔
    شکریہ
     
  26. تنہا روح
    Offline

    تنہا روح ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2008
    Messages:
    439
    Likes Received:
    4
    کیوں چاہتے ہیں آپ آج کی بات کو کل پر ڈال
    کر رہا ہوں میں آپ سے بھی یہ سوال
     
  27. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    کیا کمال ہے
    توبہ :pagal:
     
  28. تنہا روح
    Offline

    تنہا روح ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2008
    Messages:
    439
    Likes Received:
    4
    یا اللہ کومل جی اور میرے گناہ معاف فرما۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین


    :dilphool:
     
  29. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1

    واہ یہاں سب پر کیسا جلال آیا ہوا ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    واہ یہاں سب پر کیسا جلال آیا ہوا ہے۔۔۔ :dilphool:[/quote:2xyql84x]

    کہیں آپ کو حلال ہی نہ کردیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page