1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ کو تو پتا ہی ہے [​IMG]
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گپ شپ

    مجھے سچی نہیں پتہ آپ کے کارناموں کا، اب مجھے لڑی بنانی پڑے گی آپ کے کارناموں کی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    پردے میں رہنے دو
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    روٹی کھانے کے آرڈر موصول ہورہے ہیں 32 بھی چھیتی جانے والی ہے چلتا پڑا ہوں

    دعاؤں کا طلبگار

    چن پردیسی
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گپ شپ

    ہاہا

    ڈر گئے بھابی سے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جو ڈر گیا



















    وہ بچ گیا

    اسی میں بچت ہے
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم

    کیسے ہیں سب ؟
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ہارون بابا :91: :bigblink: :91:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں ےتو ٹھیک ورگا ہوں :angle:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گپ شپ

    اڈن کیوں لگے او
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بغیر 32 کے بھلا کیسے اڈ سکتا ہوں
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وھی جادوئی چراغ اس کے بغیر تو اڈنا مشکل ھے،!!!
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گپ شپ

    سید جی آپ‌آج 1 بات بتائیں
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ 2 بات پوچھیں،!!!
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گپ شپ

    2 تو مشکل ھیں آپ 1 کا ہی جواب دے دیں


    کیا آپ کی مجھ سے لڑائی ھے؟
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اللٌہ نہ کرے،یہ کیسے آپ نے سوچ لیا،؟؟؟؟
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گپ شپ

    میری آمد سے آپ کی رخصتی ہو جاتی ھے اور میری رخصتی ہوتے ہی آپ کی آمد:a12:
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    نہ نہ جی،!!!! یہ تو میری مجبوری ھے کہ مجھے دفتر بند ھونے سے پہلے نکلنا ھوتا ھے،!!!! اور دفتر کھلنے کے بعد مجھے داخل ھونا پڑتا ھے، آج کل صرف چار دن کیلئے کچھ میں تبدیلی کی گئی ھے، کیونکہ آج کل جے سی آئی کا سروے ھو رھا ھے،!!!
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گپ شپ

    چلیں مان لی‌آپ کی بات اب یہ بتائیں کیا نیٹ بہت سست ھے‌آپکا
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اور ابھی تو اس وقت موجود ھیں، اور میں ابھی سے بتادوں کہ میری اب سے 3 گھنٹے بعد ڈیوٹی ختم،!!! اس وقت یہاں مغرب کا وقت بھی ھوگا شاید 15 منٹ پہلے ھی چلا جاؤں،!!! اب آپکے پاس سمجھ لیں کہ میرے لئے ڈھائی گھنٹے مزید ھیں،!!!
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گپ شپ

    اوکے سمجھ لیا نوٹ بھی کر لیا

    سید جی دعاؤں میں یاد رکھا کریں
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بالکل صحیح پہچانا آپ نے، اتنا سست ھے کہ کیا بتاؤں کہ دوسری لڑی کے ملتے ملتے پہلی لڑی کا جواب آجاتا ھے، اب میں آگے نکل ھی نہیں سکتا،!!!! بہت کوشش کرتا ھوں کہ لیکن افسوس، میں ایک لڑی کا جواب دے بھی نہیں پاتا کہ آپ 10 لڑیوں کو جواب دے کر نکل لیتی ھیں،!!!!
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گپ شپ

    آج کل ہماری اردو ویسے بھی سلو جا رہی ھے اس کی سپیڈ پہ توجہ کی ضرروت ھے انتظامیہ سے کہنا چاھیئے وہ کچھ کرے
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ابھی عصر کی نماز کا وقت ھو گیا ھے، بس میں 15 منٹ تک واپس آتا ھوں،!!!!!!
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گپ شپ

    اوکے دعاؤں میں یاد رکھیئے گا خاص دعا کیجئے گا کوئی لاٹری ہی نکل آئے
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    لاٹری تو آپکی نکل ھی گئی سمجھئے،!!!! کیونکہ آپکے چہرے پر رونق کے آثار جو دکھائی دے رھے ھیں،!!!! زندگی کی خوشی ھی سب سے بڑی لاٹری ھوتی ھے،!!!
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    واہ واہ واہ

    سید صاحب آپ تو گمشدہ ہیرے ہیں خیر سے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گپ شپ

    قیمت کیا ہو گی ایک ہیرے کی بھلا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    انمول ہے -
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گپ شپ

    اوووووووووووووووووووو میں سمجھی یہیں لاٹری نکل آئی :serious:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں