1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جعفررضا, ‏14 دسمبر 2016۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. جعفررضا
    آف لائن

    جعفررضا ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2016
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    ملک کا جھنڈا:
    میں کون ہوں؟
    اپنے بارے میں لکھناشایدلوگوں کے لیے آسان ہومگرمیرے نزدیک یہ دنیاکامشکل ترین کام ہے! پھربھی کوشش کرتاتاہوں شایدکچھ بیان ہوسکے۔۔ نام توآپ سب پڑھ ہی چکے ہیں۔۔ پیشہ قلم کی مزدوری ہے۔۔ ابتدائی دنوں میں اردوکے ایک مقتدرادارے سے منسلک رہاحالات بگڑے توخیربادکہہ کرسسپنس ڈائجسٹ کامدیرمقررہوا۔۔۔ چنددنوں کیلئے ماہنامہ سرگذشت کی ادارت کاشرف بھی حاصل ہوا۔۔ جی اکتایاتوصحافت میں قدم رکھ دیا۔۔ نیوز ون میں خبریں بناناسیکھا۔۔ پھرسچ ٹی وی میں سچ ناظرین تک پہنچاتارہا۔۔ آج کل موقر انگریزی اخبار کے اردونیوزچینل سے وابستہ ہوں۔۔رہائش کراچی میں ہے پیدائش سندھ کے مردم خیزشہرخیرپورمیں ہوئی تعلیم کچھ خیرپورکچھ سکھرسے لی۔۔واحدشوق مطالعہ ہے۔۔ جس میں کوئی انتخاب نہیں۔۔ جومل جائے اوراچھالگے وہ پڑھ لیتاہوں۔۔اپنی طرف سے ’’گپ ‘‘کی ابتداکردی ہے اب سب لوگوں کی ’’شپ‘‘کاانتظارکروں گا۔۔۔۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید جناب اپنا تعارف کرانے کا بہت شکریہ ۔آپ کا تعارف بہت اچھا لگتا امید ہے آپ اپنی عمدہ تحریروں سے ہماری اردو کی رونق میں اضافہ کریں گے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے گپ شپ اچھی رہے گی

    خیرپور شاندار شہر ہے کئی بار دیکھا ہر بار اچھا لگا

    کراچی روشنیوں کا شہر ہے کہاں پر ہوتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جعفررضا
    آف لائن

    جعفررضا ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2016
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی اپنے تعارف پرآپ سب کے پیغامات پڑھے۔۔۔۔ اپنی پذیرائی دیکھ کردل خوشی سے معمورہوگیا۔۔ کوشش کروں گاکہ آپ کی توقعات پرپورااترتے ہوئے اس بزم کی رونق میں اضافہ کرسکوں۔۔ہارون صاحب سے مخاطب ہوں۔۔ ارے صاحب! روشنیوں کے شہرمیں روشنیوں میں گم ہوں۔۔ایسانورہے جس نے خودمیں سمورکھاہے۔۔ بہرحال آپ نے دریافت کیاہے توعرض ہے کہ کراچی کےمعروف علاقے فیڈرل کیپیٹل ایریاالمعروف ایف سی ایریامیں عارضی آشیانہ ہے۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فیڈریل بی ایریا تو کچھ دیکھا ہے یہ سی بھی وہیں کہیں ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں