1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Sep 4, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
    میری ایک پوسٹ دو بارلگی ہے اور ایک کو کینسل کرنا لیکن اس میں کینسل کا اپشن نھی
    مجھے اب کیا کرنا چاہیے۔۔؟ پلیز کوئی رہنمائی فرمائے
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام

    بھائی جان اپنی پوسٹ کے بائیں طرف Ebit کا آپشن ھے یعنی یہ والا
    [​IMG] اس پر کلک کریں کلک کرنے کے بعد ایک چھوٹا سا پیچ کھلے گا اس کی بائیں طرف چار آپشن ہونگے 1 محفوظ کریں 2 ایڈوانسڈ 3 حذف 4 منسوخ
    آپ ایڈوانسڈ پر کلک کریں اس کے بعد جو کرنا ہو کرلیں
     
  3. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    محمدداؤدالرحمن علی جی
    پوسٹ کو حذف کرنا لیکن حذف کا اس پوسٹ میں اپشن نھی ہے
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بھائی جان آپ نے اگر پوری لڑی (یعنی دھاگہ )بنایا ھے تو وہ آپ سے حذف نہیں ہوگی منتظم اعلٰی یا اس سیکشن کے ناظم سے رابطہ کرنا ہوگا
     
  5. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جنگل کے جانوروں نے آپس میں مشورہ کیا ہم میں سے کسی ایک کو ڈاکٹر ضرور بنا ناچاہیے ،
    مشورے کے بعد بندر کو پڑھنے کے لیے باہر بیجھ دیا گیا جب وہ ڈاکٹر بن کر آیا تو لومڑی بیمار پڑھ گئی ،
    سب نے کہا اب تم اس کا علاج کرو۔
    تب بندر ایک درخت سے دوسرے درخت پر چلانگے مارنے لگا ---- ابھی اس نے اٹھ دس چلانگے ہی لگائی تھی کہ لومڑی مریضہ مر گئی ۔
    بندر بولا میں نے بھاگ دوڑ تو بہت کی مگر اللہ کو یہی منظور تھا میں کیا کر سکتا ہوں ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب میں بھی صبر ہی کرتا ھااھاھاھاھاھاھاھاھا
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
    اذان بھائی کیا آپ کے ایڈیٹ میں حذف کا اپشن نہیں ہے:143:
     
  7. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
    :a172:
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام ۔
     
  9. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    سب خاموش سے کیوں ہیں آج :143:
     
  10. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    شکریہ سانا جی
    جی حذف کا اپشن نہیں ہے ۔۔
     
  11. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
    آپ نے وہ پوسٹ کس لڑی میں کی ہے؟
     
  12. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ نے ایڈوانسڈ آپشن پر کلک کیا ہے :143:
    میرے خیال سے اس سے آپ کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے:serious:
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ کا مسئلہ ہارون بھائی تک پہنچا دیا گیا ہے وہ دیکھ لیں گے ۔ جلدی ہی حل بھی ہو جائے گا
     
  14. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    شکریہ
    پوسٹ کا عنوان ۔۔کیا یہ اے بی سی آپ کو آتی ہے ۔۔؟؟؟
    تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل میں لگی ہے
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    چیک کریں میں نے بھی کچھ چھلانگیں ماری ہیں ہوسکتا ہے کام بن گیا ہو:p_bananadance:
     
  16. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    شکرا
    ہارون بھائی کی پہلے نیندپوری ہونے دیں
    ھھھھھھھھھھھھھ
     
  17. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ہارون بھائی نے اپنا کام کر لیے آب اپ چیک کرئیں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
     
  19. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته!
    اھلا وسھلا مرحبا یا حبیب
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
     
  21. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام بھائی
    کیسے ہیں آپ؟
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
     
  23. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    سانا جی ابھی تک گورنمنٹ نے کچھ نہیں کیا ۔سرکار ابھی سو رہی ہے
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اسلام علیکم

    [​IMG] کو کلک کریں اور ایڈوانس میں جائیں اور براؤز کے اوپر والے حصے میں حذف کی سہولت موجود ہوگی مزید معلومات کیلئے مندرجہ ذیل تصویر دیکھیں اور عمل کریں‌:n_please:
    [​IMG]
     
  25. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    [​IMG]
    اب ادھر نیچے دیکھے حذف کا اپشن نہیں پلیز اس کو آپ ہی حذف کر دیں شکریہ
    [​IMG]
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ حذف کیا کرنا چاہتے ہیں
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ اپنا پیغام حذف کرسکتے ہیں‌مگر پوری لڑی نہیں

    لڑی حذف کرنے کا اختیار صرف منتظم اعلیٰ یا ناظم خاص کے پاس ہوتا ہے
     
  28. خبردار
    Offline

    خبردار ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2011
    Messages:
    84
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں کردوں یا ہارون نے کرنی ہے :3:
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    خبردار !


    اذان جی بات آپ سمجھ گئے ہوں گے اور ہاں آپ کی ڈپلیکیٹ لڑی حذف کردی ہے
     
  30. خبردار
    Offline

    خبردار ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2011
    Messages:
    84
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    خبردار کس کو کر رہے ہیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page