1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 ستمبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اپنا ووٹ اپنے پر استعمال کروں
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ووٹ حق بھی ہوتا ہے اور ذمہ داری بھی۔۔۔۔۔۔۔۔
    اسے ضائع کرنا عقل مندی نہیں۔۔۔۔۔
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    لیکن میں نے تو سنا تھا کہ جو آدمی خد الیکشن میں کھڑا ہو وہ اپنے آُ کو ووٹ نہیں دے سکتا ہاں البتہ کسی اور کو دے سکتا ھے کیا یہ سچ ھے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ کو غلط باتیں کون بتاتا ہے؟
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کسی ساستدان کی زبان سے سنا تھا
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بالکل غلط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ویسے میں بھی سمجھتا تھا یہ غلط ھے ویسے میں اپنے مدرسے مین ایک ہر جمعرات کو بزم ہوتی ھے اس کا کئ بار سپیکر منتخب ہوا ہوں اور آئندہ چند دنوں میں پہر چناؤ ہونے والا ھے جس میں دوبارہ میرا نام آرہا ھے اس بزم میں میں اپنا ووٹ اپنے حریف کو دیتا ہوں اور کوشش بھی یہی کرتا ہوں کہ وہ جیت جائے اور میں ہار جاؤں یعنی کو صرف معاون بن جاؤں
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ عملی طور پر ووٹ ڈالتے ہیں تو پھر شک کیوں؟
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    چلیں پہر آصف بھائی کو ڈال دیتا ہوں کیا خیال ھے
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ووٹ آپ کا ہے میں کیا کہوں!
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اصل میں آصف بھائی کو ووٹ دینے سے ڈر رہا ہوں کیونکہ ووٹنگ سے پہلے ان کا پریشر تھا کہ ھارون چاچو کو سپیکر بنایا جائے :horse:
    رھے احتشام صاحب وہ جوب کی مصروفیات کی وجہ سے میرے خیال میں انکار کر چکے ہیں :nose:
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بھائی جان میں نے مختصرا آپ سے کہا کہ آپ خود کو ووٹ دیں۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ اللہ خیر صلی اللہ
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کوئی بات نہیں آپ ہیں ناں
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ آگئے چاچو

    ویسے آپ کا ہی انتظار ہو رہا تھا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جی فرمائیے
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جلدی کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کب تک ووٹنگ ختم ہوگی
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    پہلے ووٹ ڈالیں پھر بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جب میں چاہوں گا
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اچھا یہ بتائیں میں اپنے نام پر اپنا ووٹ کاسٹ کرسکتا ہوں یا نہیں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    منع کون کررہا ہے
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    نہیں مجھے کسی نے منع نہیں کیا تھا میں تو یہ سوچ رہا تھا کہ کہیں پابندی نہ ہو آپ نے کل اجازت دی تھی تو میں نے کاسٹ کردیا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    مبارک ہو ابھی آپ ہی ٹاپ پر جارہے ہیں
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    خیر مبارک

    یہ سب آپ کا ہی کرم ھے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    پھر نیا سوٹ سلوالیں
     
  26. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کس خوشی میں جی
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    سپیکر بننا ہے آپ نے
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    یہ تو آپ نے مجھے دھکا دے دیا اب سوٹ بھی سلواکر دیں وہ بھی لندن سے
     
  29. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کیا حال ہے سب کے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں تو ٹھیک جیسا ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں