1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

Discussion in 'گپ شپ' started by سارا, Oct 27, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    ہارون بھائی اور آصف بھی آجائیے جلدی سے
     
  2. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    آصف غصہ میں ہے ہارون بھائی شاید جا چکے ہیں
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    آصف کو کیا ہوا
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    ٍغصہ کی لڑ‌ی میں غصہ کی بات کر رہے تھے
     
  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    وہ تو آپ بھی بات کر رہی تھیں
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: گپ شپ

    صرف غصے کی نہیں ، بلکہ بہت زیادہ غصہ کی ۔
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    میں تو صرف ہارون بھائی سے ہوں
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    پر کیوں‌
     
  9. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    یہاں کوئی گپ شپ نہیں کر رہا۔۔۔۔۔۔!
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    گپ شپ کی لڑی میں گپ شپ نہیں کیا کرتے
     
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    اوپر دیکھیں آپ ہی کا انتظار کر رہے تھے ہم
     
  12. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    بنا کوئی شکریہ ادا کئے گپ شپ کرتے ہیں پھر۔۔
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    چلیں آپ ہی کچھ سُنا دئیں
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: گپ شپ



    بیگم صاحبہ کل صبح 6 بجے سے ٹرین میں سفر کر رہی ہیں اور آج بھی کہیں‌ آدھی رات کے بعد گھر پہنچ پائیں گی ۔ کم و بیش چالیس گھنٹے ہو گئے ہیں ۔
    ہائے یہ پاکستان ریلوے ۔
     
  15. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    وہ گئی کہاں‌تھی مطلب کافی دور کا سفر ہے کیا
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: گپ شپ

    ابھی تو جا رہی ہیں ، اپنے بھائی کی شادی کروانے گاؤں ‌جا رہی ہیں ، عائشہ ، میرے ساس سسر ، تین سالے ، اور پانچ چھ اور عزیز بھی ساتھ ہیں ۔
     
  17. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    تمام اہل وطن کو عید کی خوشیاں مبارک
    منجانب: پاکستان ریلوے
    ہر وقت بر وقت
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: گپ شپ

    کیوں‌ زخموں ‌پر نمک چھڑکتے ہیں جی :121:
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    اتنی چھوٹی برات
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: گپ شپ

    باقی لوگ گاؤں ‌سے بھی شامل ہونگے نا ، شادی 14 کو ہے ، آج کا دن یہ لوگ میرے سسر کے گاؤں‌والے گھر میں آرام کرینگے ، گاؤں‌ والے اور دوسرے شہروں‌ سے آنے والے مہمان سب وہیں‌ جمع ہونگے کل وہاں ‌سے باقاعدہ بارات نکلے گی ۔
     
  21. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    اچھی گپ سنا رہے ہیں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: گپ شپ

    ویسے ہمارے ہاں‌ کسی کی شادی کی ساری رسمیں گپ شپ جیسے ہی ہوتی ہے ۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: گپ شپ

    آپ علاج کیوں نہیں‌کروالیتے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: گپ شپ

    یہ بھی اچھی گپ ہے ۔
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: گپ شپ

    :thnk: ۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: گپ شپ

    کی سوچ رہے او بادشاہو ۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: گپ شپ

    یہی کہ آپ بھ گپیں پھانکنے لگے ہیں
     
  28. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    گپ شپ کرنی ہے سب آجائیں
     
  29. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    آگیا ۔
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    فاطمہ بھی ہیں یا چلی گئی ہیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page