1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔ یہاں دفتر میں تو یہ سائیٹ بلاک ہے، گھر سے کوشش کروں گا۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہو سکتا ہے سعودیہ میں نیٹ پرواڈر ایسی سائیٹ بلاک کر دیتے ہوں
     
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سعودیہ کا تو علم نہیں، البتہ ہمارے دفتر والوں نے بہت سے سائیٹس بلاک کی ہوتی ہیں۔ یہ سیکورٹی کے لیے کرتے ہیں کہ کہیں کوئی وائرس نہ آ جائے۔
    ہمارے دفتر کے تمام کمپوٹرز پر یو ایس بی اور سی ڈی بلاک ہوتی ہیں۔ کوئی بھی دفتری کمپوٹر پر یہ استعمال نہیں کر سکتا۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہو سکتا ہے
     
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہو سکتا ہے کیا مطلب، جناب ہمارے ہاں ایسے ہی ہے۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی ہر فرم اپنی مرضی سے سائیٹیں بلاک کرتی ہے
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسکولوں کی چھٹیاں سندھ میں کب تک ہیں؟
     
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں اسکول میں نہیں پڑھتا۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سکول کا زمانہ بہت شاندار ہوتا ہے ۔میں یوکے کی بات کر رہا ہوں
     
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو صحیح ہے، پاکستان میں بھی اسکول کا زمانہ بہت شاندار ہوتا ہے۔

    وہ تو زنیرہ عقیل پوچھ رہی تھیں کہ سندھ میں اسکولوں میں چھٹیاں کب تک ہیں۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر تعلیم بالکل مفت ہے ۔کاپیاں کتابیں سب سکول سے ملتی ہیں ۔سٹوڈنٹ کا کام صرف محنت کرنا ہے
     
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں تعلیم کے نام پر کاروبار کیا جاتا ہے اور موجودہ دور کا خاصا منافع بخش کاروبار ہے۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جواب کے لیے
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اس لنک پر دیکہ لیں۔ (لفظ لنک پر کلک کریں)
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جی کوشش رنگ لائی یہ لنک دیکھ لیں۔ (میں تو میچ دیکھ رہاہوں۔)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہاں یہ لنک کام نہیں کرتا ۔بہت شکریہ
     
  17. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس بھی کام نہیں کر رہا۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہم دونوں کا شاید ایک ہی مسلہ ہے
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب مجھے فی الہال مزید فیفا ورلڈکپ براہ راست لنک کے لیے مزید بھاگم دوڑ کرنا ہوگی
    ویسے درج بالا لنک صحیح کام کر رہا تھا میرے پاس رات میچ بھی تھوڑا سا دیکھا پتہ نہیں اب کیا ہوا
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا چلیں جی فائنل تک کوئی نہ کوئی لنک آپ دے ہی دینگے انکو
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ صحیح کہہ رہے ہیں لیکن آپ پاکستان میں ہیں 123 صاحب سعودیہ میں ہیں اور میں یوکے میں اور ہمارے نیٹ پروایڈر بھی مختلف ہیں ۔
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی یو کے بلوا لیں نا پاکستانی55 بھائی مجھے لندن کی سیر کرنی ہے
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی بلکل شاید یہی بات ہے۔
    درج بالا لنک میرے پاس کبھی چلتا ہے اور کبھی نہیں۔
     
    Last edited: ‏26 جون 2018
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    الحمداللہ ہمارے ہاں باران رحمت کا نزول ہو رہا ہے
    تیز اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش
    پارکیں تالاب اور گلیاں نہروں کا منظر پیش کر رہی ہیں
    بس یوں سمجھیں جل تھل ہوگیا الحمداللہ
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عرصہ پہلے ایک دفعہ لاہور گیا شاید وہ مصری شاہ کا ایریا تھا وہاں سڑکیں پانی اور دلدل سے بھری ہوئیں تھیں ۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نیا موسم مری بینائی کو تسلیم نہیں میری آنکھوں کو وہی خواب پرانا لادے
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے کچھ مسائل تھے بارش آتی تھی تو پانی دلدل وغیرہ بہت ہو جاتی تھی لیکن اب سیورج کا نظام بہت بہتر ہوگیا ہے چاہے بارش جتنی بھی آئے پانی نکل جاتا ہے۔ باقی اس طرف کا مجھے علم نہیں
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شہباز شریف صاحب نے کچھ تو کام کیا ہوگا نا
     
  29. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کافی کام کیا ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے ہی کیا ہے جیسے ہاتھی کے دکھانے کے دانت ہوتے ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں