1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو سوچنے والی بات ہے ۔انہیں ای میل کریں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے علاوہ اور کوئی طریقہ ہے کیا ؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں نہیں بتائے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو وہ آ گے ہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بھتیجے صاحب
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج نہیں آئے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں پھر کوئی گپ لگائیں
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    برمی بزرگ کو ہم چند جو ان کے دوست ہیں کوشش کر رہے ہیں کہ وہ پکے برما چلے جائیں ۔اور باقی زندگی اپنے بچوں کے ساتھ رہیں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ٹھیک ۔ ۔ ۔ ایک ایک کر کے تمام " بزرگوں " کو ان کے ملک بھیج دیں ۔ ۔ ۔
    ہمارے بھی کچھ " بھائی " ٹائپ بزرگ وہاں موجود ہیں ۔ ۔ ۔ اُنہیں بھی بھیج ہی دیں ۔ ۔ ۔ آج کل خلقت اُنہیں بہت تلاش اور یاد کر رہی ہے ۔۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ابھی تک گئے نہیں
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اچھا آئیڈیا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سچ مُچ ہی نہ بھیج دیں ۔ ۔ ۔ " بھائی " کو ۔ ۔ ۔ :rolleyes:
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے ایک ماہ کے لئے گے اور واپس آ گے اب ایک ماہ کے لئے جا رہے ہیں ۔وہاں اپنا بینک اکاؤنٹ کھولیں گے اور واپس آ کر پینشن ڈیپارٹ کو بینک اکاؤنٹ اور اپنی رہائش کاپتہ دے کر چلے جائیں گے
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یار یہ بزرگ اپنے خاندان سے 52 سال سے جدا ہیں ۔اب ان کی عمر86 سال ہے
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    کیا حال ہیں سب دوستوں کا؟ امید کرتا ہوں سب ایمان و صحت کے بہترین حال میں ہونگے۔
    کچھ عرصہ سے نجی مصروفیات بہت رہیں جن سے فورم کو وقت نہیں دے پایا جس پر معذرت خواہ ہوں ۔ البتہ اس دوران غوری بھائی سے ملاقاتیں ہوتی رہیں اور آپ سب کا حال حوال پوچھتا رہا۔ اور ابوتیمور جی سے بھی فون پر رابطہ رہا اور ان کا نمبر گم ہو گیا ہے میرے سے اگر کسی کے پاس ہو تو وہ زاتی پیغام میں سینڈ کردے ممنون رہوں گا۔
    آج میری پیدائش کا دن ہے سوچا آج سب سے مل کر اپنے حصہ کی دعائیں لے لوں کیونکہ دعا سے بڑا کوئی گفٹ نہیں ہوتا۔
    والسلام
    دعاؤں کی درخواست
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    سالگر ہ مبارک ۔ہماری اردو میں آیا نہیں ورنہ میں لڑی بنا دیتا ۔میں ابھی لڑی بناتا ہوں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جان اس کی کیا ضرورت تھی بس ویسے ہی دعاون سے نواز دیتے میرے لیے کافی تھا۔
    آپ نے اتنا خوبصورت تھریڈ بنایا جس پر آپ کا مشکور ہوں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کوئی نہیں
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں دیر سے پہنچا ہوں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں گئے تھے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج گھر پر ہی ہوں کمپیوٹر اوپر کمرے میں ہے لیکن اس کا ایک عارضی حل نکالا ہے ایک آئی پیڈ لیا ہے جس سے نارمل پوسٹ کی رپلائی ہو جاتی ہے خوش آمدید اور سالگرہ والی لڑیاں بنانے کے لئے اوپر کمرے میں جانے کی ضرورت پڑے گی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آئی پیڈ کہاں سے آئی اور کیا ہوتی ہے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹے لڑکے کو یونیورسٹی سے ہر سال ٹوکن ملتے ہیں اس سے وہ لاپ ٹاپ یا آئی پیڈ خرید سکتا ہے ۔اس دفعہ اس نے میرے لئے خریدا ہے 450 پونڈ کا آئی پیڈ ۔جن کے بچے سٹوڈنٹ یا ٹیچر ہوں یا خاندان میں کوئی سٹوڈنٹ یا ٹیچر ہو تو وہ مائیکروسافٹ والوں سے ونڈوز اور آفس بہت سستے خرید سکتے ہیں ۔
    [​IMG]
    اس کی سیٹنگ کر کے آپ اپنے فون کا نمبر اس سے استعمال کر سکتے ہیں ۔اس پر کال سن بھی سکتے ہیں اور کال کر بھی سکتے ہیں لیکن صرف وائی فائی کا سگنل ہونا چاھیے ۔یہ سلیٹ کی طرح ہے سٹیڈ سے اٹھا کر آپ اسے کہیں بھی رکھ کر استعمال کر سکتے ہیں
     
    Last edited: ‏8 مارچ 2017
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بارش میں رکھ سکتے ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں