1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ حصہ دوم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏21 اگست 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    یہ بات آنکھیں کھول کر نوٹ کرلیں یہ کیوں والی لڑی نہیں ہے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    نیٹ پرابلم کر رہا ہے ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آپ اس کیساتھ چھڑ چھاڑنہ کیا کریں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اور اگر وہ چھیڑ چھاڑ کرے تب ؟
     
  5. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    السلام علیکم

    میں بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ
    آپ کیسی ہیں اور بہت شکریہ شاعری کے انتخاب کو پسند کرنے کا۔۔
    آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو اس میں مزید بہتری آ سکے گی ان شاءاللہ


    کل نیٹ پرابلم کر رہا تھا۔۔ اس لیے دوبارہ سے آنا ہی نہیں ہوا
    اس کے لیے معذرت
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آج بھی شاعری کے کھیل کی لڑیاں آپ کی منتظر ہیں۔
     
  7. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    جی واصف بھائی
    ابھی وہاں کا ہی چکر لگ رہا ہے
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    گپ شپ کے لیے کوئی نہیں ہے:(
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میں ہوں ناں ویلا نکما
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اب میں تو جا رہی ہوں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    چلیں کوئی تو آئے گا تب تک میں خود گپ کرتا ہوں
     
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کوئی مِلا گپ شپ کے لیے۔ یا خُود کلامی جاری ہے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    سب گم ہیں :y_crying:
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    سب گم ہیں :y_crying:
     
  15. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    روتے ہوئے آنکھیں بند ہوں گی ، تو کؤن نظر آئے گا
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    جم جم آئیں جی ۔
     
  17. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    مگر گپ شپ کے لیے کُچھ میٹر بھی تو ہو
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میٹر لگ گیا تو گپ کا بل بھی آئے گا :y_thinking:
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میٹر سے مراد ہے کوئی ٹاپک
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    چاچا جی کی جیمز بانڈ والی تصویر کو ہی گپ شپ کا ٹاپک بنا لیں ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    یہ جیمز بانڈ کون ہے
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آپ کی آنکھوں کو کیا ہو گیا ہے جو۔۔۔۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میں نہیں چاہتا کہ کوئی میری آنکھوں کو نظر لگا دے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    چوہدری صاحب سے کوئی خفیہ ڈیل تو نہین ہو گئی ؟
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    شاید آپ کو یہ کہنا چاہیے تھا
    کہیں کوئی آپ کی آنکھ کو دیکھ کر ڈر نا جائے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اتنے دن بعد گپ شپ ہو رہی ہے ، کوئی گپ ہی سنا دیں ۔
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آ پ یا ہو پر آسکتے ہیں کچھ ڈاوٹ پوچھنا ہے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    سوری ! اس وقت تو نہیں ، مجھے ابھی سائٹ پر جانا ہے ، اور وآپسی کا کچھ پتہ نہیں ، البتہ شام کو آ سکتا ہوں‌ ،
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کوئی بات نہیں‌دیکھتی ہوں ہارون بھائی مل جائیں تو ان سے بات کر لوں گی
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اس وقت تو کوئی گپ شپ کے لیے ہے ہی نہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں