1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ حصہ دوم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏21 اگست 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اور یہ بھی دیکھ لیں

    [​IMG]
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اور یہ احمد بھائی کے لیے

    [​IMG]
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کھوہایک یہ بھی ہے مگر کچھ الگ ہی طرح کا


    [​IMG]
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اس میں رسی کیوں ڈالی جارہی ہے
    ہمارے یہاں تو موٹر کا استعمال کیا جاتا ہے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میدم جی اتنے کافی ہیں یا کچھ اور کنویں کھودوں ؟
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    یہاں گھر میں روشنی کرنے کے لیے 32 نہیں ہوتی اور آپ فرما رہی ہین کہ موٹر چلائیں ۔
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آپ نے کنواں دیکھا ہی دیا
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آصف بھائی مجھے کنوئے کا پتہ ہے دوسرا کسی کنواں میں پانی نظر نہیں آرہا

    موٹر کے لیے بجلی کی ضرورت ہوتی ہے نا
    اگر آپ کو یہ پتہ ہے آپ کے ہاں موٹر ہوتی ہے تو یہ نہیں پتہ تھا کنوں کیا ہوتا ہے اسے ہی آصف بھائی کنواں کھودتے رہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    بھائی اگر بات کہ تہہ تک پہنچ ہی گئے تھے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آج ہر لڑی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں ارہا ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اب کوئی میرا نام نہ لگا دے
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کہاں لگایا جا رہا ہےآپ کا نام
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اوپر کچھ بونگیوں کا ذکر ہوتا پڑا تھا
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    جی نہیں اوپر تو کنواں کا ذکر ہو رہا ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    حیرت ہے آپ نے کنواں نہیں‌دیکھا
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    وہ تو آصف کو تنگ کرنے:bigblink::201:
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    ارے چاچا جی جن کے گھر میں بیٹھنے کو کرسی تک نہ ہو انہوں نے کنواں کہاں دیکھا ہو گا ۔
     
  18. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    :201: :beating: ۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    ہاہاہاہاہا واقعی سارا اور سانا بہن کمپیوٹر پر بیٹھتی ہیں
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    یہاں کیا گپ شپ چل رہی ہے
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    ہاں ہارون بھائی ہمار گھر کی ساری کرسیاں تو آصف کے سر پر قربان ہو گئی ہیں:beating::beating::beating::beating::beating:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    چھکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:201:
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کتنے رن ہوئے یہ بھی بتادو
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    رن کا حساب ہارون بھائی کے پاس یا آپ کے پاس ہوگا بس اس میں چھ کا اضافہ کر لیں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    یہ بھی چھکا تھا
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میر چھکے چوکے کا کوئی حساب ہی نہیں رکھ تا :121:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    مین ہوں نا ، میں رکھتا ہوں نا ۔
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اچھا کتنے رن ہوے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کہاں رکھتے ہیں
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    معلوم نہیں آُ کو بھی نہیں بتا یا :237:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں