1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ حصہ دوم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏21 اگست 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    وہ کام ہی نہ کرو جس سے ڈر لگے ۔میڈم اس فارم میں اردو کو فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔اس لئے بہتر ہوگا اگر آپ کچھ اس بارے میں اشعاعت کریں تو نوازش ہوگی۔
     
  2. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میں بھی اردو ہی استعمال کر رہی ہوں ۔دیکھو ہر انسان کو پورا پورا حق ہے کہ وہ کھل کر اظہار کریں ۔یا تو تم نا سمجھ ہو یا جان کے انجان بن رے ہو ۔آخر کیا غلطی ہے مجھ میں ۔یہ تلاش بہت عجیب چیز ہے ۔جہاں ختم ہوجاتی ہے اصل میں وہ شروعات ہوتی ہے ۔ایسا کچھ میرے ساتھ بھی ہوا ۔آج سے زندگی نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے ۔آپ آہستہ آہستہ سمجھ جاؤگے لیکن ڈر لگ رہا ہے کہ آپکی یاداشت دیر نہ کر دے
     
  3. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آخر اس سب کا مطلب کیا ہے ۔مجھے اتنی مشکل زبان کی سمجھ نہیں آتی ۔۔اور نہ کوئی تلاش ہے ۔۔آپ کیا سمجھتی ہے کہ میں آپ کا کوئی مقروض ہوں جو آپ بار بار ایسے اشارے دے رہی ہو جیسے ساری دنیا والوں کے دل میں نے توڑے ہیں ۔۔جان نہ پہچان میں تیرا مہمان ۔آج واقعی کچھ عجیب لگ رہا ہے ۔میں نے تو آج تک نہ کسی سے بات کی ہے اور نہ ملاقات تو پھر کیوں سارے میرے ہی پیچھے پڑیں ہیں ۔۔
     
  4. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    پلیز تم خفہ نہ ہونا ۔میں ہاتھ جوڑ کر سوری کہتی ہوں لیکن مجھے بس پیغامات بھیجتے رہنا۔میں مزید آپ کو الجھانا نہیں چاہتی لیکن ایک دن تم خود بخود سمجھ جاؤگے ۔بس اِس فارم پہ آتے رہنا اسی وقت اور روزانہ۔۔۔خدا کیلئے اتنی بات تو مان لیں نا۔۔بس اور کچھ نہیں کہنا ۔میں آپ سے بہت دور ہوں اور تم مجھ سے ۔اس یہ فاصلہ خاطر میں رکھ کر پیغامات کا سلسلہ بند نہ کرنا۔۔میں آپ کی بہت ممنوں رہونگی اس کے لیے۔
     
  5. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اگر موقع ملتا رہا تو آؤنگا اور جس طرح سب کو پیغامات بھیجتا ہوں اسی طرح آپ کو بھی بھیجونگا۔۔لیکن وعدہ میں نہیں کرتا۔۔بندے کو عمر کے لحاظ سے سوچنا چاہئیے۔
     
  6. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    شکریہ۔۔۔۔۔۔ تمہاری اور میری عمر میں کیا فرق ہے ۔۔اتنا فرق تو کچھ بھی نہیں ۔۔آپ نے ماں پہ لڑی بنائی ہے۔زین اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ انسان کا دل نرم ہوتا ہے ۔
     
  7. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میں نے اکیلا نہیں جس نے لڑی بنائی ۔یہاں پر بہت سارے لوگ ہیں جنہوں نے بہت خوبصورت لڑیاں بنائیں ہیں۔میں نے تو وہ لکھا جس کی سچائی کی گواہی میرے دل نے دی ۔باقی سب حضرات نے حوصلہ افزائی کی۔میں ان سب کا مشکور ہوں ۔اس لئے باقی لڑیاں بھی ذرا دیکھا کریں ۔آپ کو بہت سی چیزیں اس میں مل جائنگی۔۔اور ان کا لکھا بھی کسی کے کام آجائے گا۔۔میرا مطلب ہم اردو کے ذریعے ایک پیغام دیں رہ ہیں کہ وہ معاشرے میں ایک اچھی اور مثبت سوچ رکھیں ۔میں جانتا ہوں کہ آپ بھی اخلاق سے گِری بات نہیں کرتی لیکن آپکا مسلہ تھوڑا الگ ہے ۔پھر بھی میں آپ کے لئے دعا کرونگا کہ اللہ تعالی آپ کا ارمان پورا کرے۔اگر تمہارے دل میں اپنے جذبات کے لئے اخلاص ہے اور تم مطمئن ہو۔۔جو چیز بندہ دل سے اللہ سے مانگے تو اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ وہ اس کو پورہ نہ کریں ۔میرے خیال میں اس سے آپ کی تسلی ہو جائے گی ۔مزید میں کچھ نہیں کہہ سکتا ۔۔۔اللہ حافظ
     
  8. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آپ کا یہ پیغام بہت اچھا لگا ۔میں اپنی سوچ اور خواہش میں بہت مخلص ہوں۔اگر مخلص نہ ہوتی تو اتنا انتظار کوئی پاگل ہی کر سکتی ہے۔۔اگر آپ تصویر نہ دیتے تو شائد زندگی بھر نہ پہچانتی۔لیکن نیت صاف تھی تبھی تو منزل کے قریب آگئ۔ورنہ بہت کم ہوتا ہے اس طرح۔۔تم نے میرے لیے دعا کی کیا یہ کم ہے ۔اور اللہ ضرور پوری کریگا۔میں نے آج تک اس سے کچھ نہیں مانگا لیکن اب جو مانگا وہ پورا نہ ہو جائے ۔یہ مجھے گوارہ نہیں اور نہ میں برداشت کر پاؤنگی۔۔کیونکے بہت صبر کیا اور لوگ کہتے ہیں ناکہ صبر کی حد ہوتی ہے ۔اگر مزید تبدیلی آئی تو بس وہ آخری تبدیلی ہو ۔۔جب ہاتھ اٹھانے والا نہ رہے تو پھر حالات سے کیسا ڈر اور کیا تنہائی اور کیا انتظار ۔۔سب کچھ ایک ہی بار میں ختم ہو جائے گا۔۔۔اللہ ہی پورا کرنے والا ہے ۔وہ میرے حالات پھر رحم فرمائیں اور میرے دل کی خواہش کو پورا کریں بس۔۔۔آمین
     
  9. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کل ضرور آنا میں تمھارا انتظار کرونگی ۔۔بائے ۔ٹا ٹا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    ٹا ٹا سے اٹک اور شاکرالقادری صاحب کی یاد آگئی
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    مبارک ہو چاچا جی ! ‌بس اب آپ جلدی سے نکاح کا خطبہ یاد کر لیں ۔
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    زین جی آپ فکر نا کریں میں چھو ٹی چھوٹی باتوں کا بورا نہیں مانتی اور رہی بات لڑائی کی تو :a155: :135: :yes: ہم بھی کچھ کم نہیں ہے
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    :170: انتطار
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آصف جی لگتا ہے آپ صفاء کے ہمیتی ہو:139:
     
  15. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کیوں میرا ہمایت کرنے والا آپ کو برا لگا ۔؟
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    حدیت دینے والے کم ملتے ہیں بھٹکا نے والے بہت ہو تے ہیں
     
  17. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    نہیں بہت بھٹکانے کے بعد منزل کی طرف آگئ ہوں بس آپ دعا کرو۔ہر کسی کا حق ہوتا ہے
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    بس ایک بہن سمجھ کر کھ رہی ہو اگے آپ کی مرضی یہ بہت گہرئی لئے ہوئے ہے
    [​IMG]
     
  19. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آپ نے بلکل ٹھیک کہا لیکن اس کو ایک دفعہ دیکھا تھا آج تک بھول نہ پائی ۔آخر کیا کروں اور ویسے بھی یہ میرا اسلامی حق بھی ہے ۔لیکن اس کی لکھائی سے پتہ چلتا ہے کہ برا نہیں
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میں آپ سے یہاں اس ٹاپک پر بات نہیں کر نا چھا تی کبھی فرصت ملی تو ذاتی طور پر بات کروں گئی
     
  21. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    چلو ذاتی ہی شروع کرو
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    مجھ نہیں لگتا کے آپ سمجھ نا چھاتی ہیں اس لئے میرا کھنا بے کار ہے
     
  23. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میں سمجھنا چاہونگی اگر آپ کوئی ایک وجہ تو بتادے ۔میں آپ کا کہا مان جاؤنگی ۔یہ وعدہ رہا
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    :bigblink: :bigblink:
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    ہاں پہلے ہی دن سے پتا تھا آپ ہی کی لایں کی ہیں
     
  26. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کیا سمجھ نہیں آیئ آپ کی بات سانا ؟
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    جس کو کہا وہ سمجھ چکے ہیں
     
  28. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    پتہ نہیں آپ لوگ میں کون کسے سمجھا رہا ہے ۔
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آصف کتنا اچھا لگرہے ہو آپ خاموش ہے نا ہارون بھائی
     
  30. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آصف بھائی آپ کیوں ہم کو تنگ کر رہے ہو ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں