1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گُل فردوس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گُل فردوس
    اجزاء:دودھ ایک لیٹر،بھیگے چاول ایک کپ،گھی1/2کپ،کریم ایک پیکٹ، کنڈینسڈ مِلک ایک ٹِن،چینی ایک کپ،الائچی پائوڈر1/2چائے کا چمچ،پائن ایپل ایک کپ،گلاب کی پتیاں دو کھانے کے چمچ،دودھ ایک کپ(چاول پکانے کے لیے)، پسے بادام1/2کپ
    ترکیب:چاولوں کو بھگو کر خشک کر لیں۔اب گھی گرم کر کے چاول برائون کریں اور نکال لیں،پھر چاولوں کو دودھ میں پکائیں اور ٹھنڈا کر کے پیس لیں۔اس کے بعد ایک لیٹر دودھ کو دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔اب اس میں چینی اور الائچی پائوڈر ڈالیں،پھر تھوڑادودھ خشک ہونے پر چولہا بند کر دیں۔اس کے بعد پسے چاول،کریم اور کنڈینسڈ مِلک شامل کر لیں۔اب بادام ڈال کر ڈش میں نکالیں۔آخر میں پائن ایپل اور گلاب کی پتیوں سے گارنش کر کے پیش کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں