1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گوگل نے یو ٹیوب خرید لیا

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏23 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل نے یوٹیوب خرید لیا

    ویب سرچ گوگل تفریحی ویڈیو والی ویب سائٹ یو ٹیوب (YouTube) کو ایک اعشاریہ پینسٹھ ارب ڈالر کے عوض خریدنے پر تیار ہوگئی ہے۔
    یو ٹیوب کا آغاز صرف انیس مہینے پہلے ایک گیراج سے ہوا تھا اور اس کا شمار مشہور تفریحی ویب سائٹوں میں ہوتا ہے۔ اس کے ماہانہ دیکھنے والوں کی تعداد بہتر (72) ملین ہے۔

    گوگل اور یو ٹیوب صارفین کے تعاون سے اپنا ڈیٹا بڑھاتے ہیں اور تھوڑے ہی عرصے میں دونوں نے حیران کن ترقی کی ہے۔

    یوٹیوب خریدنے کے باوجود گوگل اپنی گوگل ویڈیو کو جاری رکھے گا اور اس کے ساتھ یوٹیوب اپنی علیحدہ حثیت سے چلتی رہے گی۔ یوٹیوب پر لوگ اپنی ویڈیو لگا سکتے ہیں جہاں اسے کوئی بھی دیکھ سکتا ہے۔

    یوٹیوب کا آغاز صرف انیس مہینے پہلے ہوا اور آج اس پر ایک سو ملیئن ویڈیو کلپ موجود ہیں۔

    ماہرین کا خیال ہے کہ یوٹیوب اور گوگل کا اکھٹا ہونا ویب سائٹ کے استعمال کرنے والوں کے تعاون سے بننے والی سائٹ کے لیئے بہت بڑی بات ہے۔

    یوٹیوب کو فروری 2005 میں کچھ ویڈیو کے شوقین افراد نے ایک گیرج سے شروع کیا اور اب بھی اس کے سٹاف کی تعداد صرف سڑسٹھ ہے۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/science/story ... e_ra.shtml
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی تو آزاد جی نے کہا کہ گوگل دس سال کا ھو گیا یہ دس سالہ کیا کچھ کرتا پھر رھا ھے یو ٹیوب کیسے خرید لیا اس دس سالہ نے :soch: :soch:
     
  3. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    یہ مجھی جیسشے عقلمندون لوگون کی لڑی ہھے۔ ھر کوعئی نہہہین سمجہھ سکتا :201:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اکیلے رہ جائیں گے پھر آپ یہاں
    زیادہ عقل مندوں سے لوگ زیادہ بات بھی نہیں کرتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں