1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گون ود دا ونڈ ۔ ۔ ۔ ۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از اظہرالحق, ‏17 مارچ 2007۔

  1. اظہرالحق
    آف لائن

    اظہرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جنوری 2007
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گون ود دا ونڈ ، ایک مشہور ناول ہے ، اور اس تہذیب کی کہانی ہے جو ہوا کے جھونکوں کی طرح ماند پڑ گئی ۔ ۔ ۔ مجھے اسکا بامحاورہ ترجمہ سمجھ نہیں آیا سو اس لئے ایسا لکھ دیا ۔ ۔

    ہم آج جس دور سے گذر رہے ہیں یہ ہوائیں جو تبدیلی کا پیغام لا رہی ہیں کیا یہ وہ تبدیلی ہے جس سے ہمارے حالات بدلیں گے ؟ شاید نہیں !! ، یہ تبدیلی والی ہوائیں نہیں ہیں یہ ہوائیں کچھ لوگوں کے لئے خوشگوار موسم کا باعث ہیں اور کچھ زحمت کا ، مگر کیا یہ ہوائیں آندھی یا طوفان بن سکتی ہیں تو ابھی تو نہیں لگتا ، ہاں جھکڑ ضرور چلتے رہے گے ۔۔ ۔

    مجھے گون ود دا ونڈ ایسے یاد آئی کہ ایسے لگا کہ سارے شہر میں آگ لگی ہے اور لوگ بھاگ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ یہ بھی ڈر ہے کہ دشمن سر پر پہنچ رہا ہے ۔ ۔ ۔ اور ویسی ہی بگھی ہے جس میں ایک نومولود بچہ ہے ، ایک چیختی آواز والی گورنس ہے ۔ ۔ ۔ کیا ہمارے دیس کی “اوہارا“ اپنے “رہٹ بٹلر“ کا انتظار کرے گی ؟ جی میری نظر میں ہمارے دیس کی اوہارا یعنی جمہوریت اپنے لانے والے کو کب پائے گی ، چاہے وہ لنگڑا کہ ہی کیوں نہ چل رہا ہو ۔ ۔ ۔ مگر ادھر بٹلر یہ کہ رہا ہے

    Here's a soldier of the South who loves you, Scarlett. Wants to feel your arms around him, wants to carry the memory of your kisses into battle with him. Never mind about loving me, you're a woman sending a soldier to his death with a beautiful memory. Scarlett! Kiss me! Kiss me... once

    اب ذرا اپنی اوہارا (جمہوریت) کے پاسبان (جنرل صاحب) کو ذہن میں رکھیں اور یہ ڈائلاگ پڑھیں ، مزا نہ آئے تو پیسے واپس :twisted:

    کیا ہماری قوم اس تجربے سے اتنا بھی نہیں سیکھ سکتی جتنا اوہارا نے اپنی بے بسی سے سیکھا تھا

    As God is my witness, as God is my witness they're not going to lick me. I'm going to live through this and when it's all over, I'll never be hungry again. No, nor any of my folk. If I have to lie, steal, cheat or kill. As God is my witness, I'll never be hungry again.

    ہم کب تک ایسا سوچتے رہیں گے

    He went out and shot that poor pony, and, for a minute, I thought he was gonna shoot himself.

    اب کیا کہوں اسکا ترجمہ کیسے کروں؟؟

    There was a land of Cavaliers and Cotton Fields called the Old South... Here in this pretty world Gallantry took its last bow... Here was the last ever to be seen of Knights and their Ladies Fair, of Master and of Slave... Look for it only in books, for it is no more than a dream remembered. A Civilization gone with the wind...

    میری آنکھیں نم ہیں ۔ ۔ ۔ پتہ نہیں کیوں !!!!!!!!!!!!!!!!
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش ہمارا قومی شعور اتنا تو بیدار ہوتا کہ ہم اپنے اچھے برے کا فرق ہی واضح طور پر دیکھ سکتے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں